خبرنامہ پنجاب

پاکستانی قوم نے جمہوریت کی بحالی کے لیے بھاری قیمت ادا کی ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی

  • لاہور:(اے پی پی) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے کہاہے کہ پاکستانی قوم نے جمہوریت کی بحالی کے لیے بھاری قیمت ادا کی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب ملک میں مضبوط جمہوری نظام کے قیام کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں، لائیو سٹاک، تعلیم،صحت اور تجارتی شعبہ میں پاکستان اور آسٹریلیا کو […]

  • پنجاب حکومت کانجی سکولوں کےسالانہ 8فیصد سےزائد فیس میں اضافہ مسترد

    لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے نجی سکولوں کے سالانہ 8فیصد سے زائد فیس میں اضافے کو مسترد کر دیا ‘ آرڈیننس کی سمری تیار کر کے گورنر ہاوس کو بھجوا دی ۔ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں نجی سکولوں کی جانب سے من مانی فیسیں وصول کرنے اور ہر سال 15 تا 20 فیصد […]

  • پنجاب حکومت نے لاپتا بچوں کی ویب سائٹ بنادی، مریم نواز

    لاہور:(اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے لاپتا بچوں کے حوالے سے ویب سائٹ بنادی، پنجاب حکومت لاپتا ہونے والے بچوں کو بازیاب کرارہی ہے۔ پنجاب حکومت کی ترجمانی کرتے ہوئے مریم نواز نے ٹویٹ کیا، جس میں کہا کہ پنجاب حکومت نے لاپتا بچوں سے […]

  • راولپنڈی: مارکیٹ میں آگ لگنےسے 4 دکانیں جل گئیں

    راولپنڈی: (اے پی پی) راولپنڈی میں دھمیال کیمپ کے قریب ریڈ میڈ کپڑوں کی مارکیٹ میں آگ گئی جس کے باعث چار دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں ۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ ایک گھنٹہ تاخیر سے پہنچی جس کے باعث لاکھوں کا نقصان ہوا ۔ تاجروں اور مقامی […]

  • پنجاب ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےٹرانسفررآڈرزجاری کردیے

    لاہور: (اے پی پی) پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ صوبے بھر میں محکمہ تعلیم سے منسلک لیکچررز (بی ایس 17) اسسٹنٹ پروفیسرز (بی ایس 18) ایسوسی ایٹ پروفیسرز (بی ایس 19) اور پروفیسرز (بی ایس 20) کے ٹرانسفرز اور پوسٹنگ آرڈرز جاری کر دیے ہیں۔ ٹرانسفر یا نئی پوسٹنگ والے تمام اساتذہ کو ہدایت کی گئی […]

  • سرگودھا کے قریب ڈرون طیارہ گر کر تباہ

    سرگودھا:(اے پی پی) نواحی گاؤں میں مسلح افواج کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ سرگودھا کے نواحی گاؤں 88 شمالی میں مسلح افواج کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ طیارہ گرنے کے مقام کو حساس اداروں کے اہلکاروں نے گھیرے میں لے لیا، […]