خبرنامہ پنجاب

میانوالی میں جناح بیراج سے 5 مسخ شدہ لاشیں برآمد

  • میانوالی:(اے پی پی) دریائے سندھ پر قائم جناح بیراج کے دروازوں سے 5 مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں۔ میانوالی میں دریائے سندھ پر قائم جناح بیراج کے مختلف دروازوں سے 5 لاشیں ملی ہیں، یہ لاشیں مسخ شدہ ہونے کی وجہ سے ناقابل شناخت ہیں، پولیس نے لاشوں کو اپنی تحویل میں لےکر قریبی اسپتال […]

  • ملکی ترقی کے لیے بےپناہ محنت سے کام کیا ہے، شہباز شریف

    وزیراعلیٰ پنجاب:(اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 3 برس کے دوران ملکی ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے بے پناہ محنت سے کام کیا ہے، حکومت کی ٹھوس پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت مستحکم ہوئی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ عالمی ادارے بھی پاکستان میں بہتر ہوتی اقتصادی […]

  • پنجاب بھرمیں موسم گرما کی طویل چھٹیوں کےبعد سرکاری اسکول کھل گئے

    لاہور: (اے پی پی) ڈھائی ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد آج سے پنجاب بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ، لاہور کے اسکولوں میں بچوں کی تعداد معمول سے کم رہی ۔ گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کے بعد بچے آج سکول جانے کے لیے کافی پرجوش نظر آئے ۔ […]

  • واہگہ بارڈر: پرچم اتارنے کی شاندار تقریب

    لاہور: (اے پی پی) آزادی کے دن دشمن کے پڑوس میں بھی جشن منایا گیا۔ واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی شاندار تقریب نے اس موقع کو یادگار بنا دیا۔ قدم سے قدم ملاتے، مکے اور بازو دکھاتے رینجرز کے جوان جب جب زیرو لائن کی جانب بڑھتے، دشمن پر لرزہ طاری کرتے رہے۔ خصوصی […]

  • عمران خان پاکستان کے ڈونلڈ ٹرمپ ہیں :رانا ثنا اللہ

    فیصل آباد: (اے پی پی) رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو پاکستان کا ڈونلڈ ٹرمپ قرار دے دیا جبکہ خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں ایک طرف نواز شریف رنگ روڈ کا افتتاح کر رہے ہیں دوسری طرف ماتم جاری ہے ۔ رانا ثناء اللہ گئے تو تھے فیصل آباد کے کارڈیالوجی سنٹر کا دورہ […]

  • احتساب کی باتیں کرنیوالےسرسے پاؤں تک کرپشن میں ڈوبے ہیں: شہباز

    لاہور: (آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کی۔ حضوری باغ میں خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہو گا۔ انہوں نے نام لئے بغیر عمران خان اور پیپلز پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ وزیر اعلیٰ […]