خبرنامہ پنجاب

سیکورٹی ادارےاورپوری قوم دہشت گردی کےخلاف جنگ لڑرہی ہے،راناثناءاللہ

  • اسلام آباد:(اے پی پی) صوبہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت،قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے جس میں ہمیں اہم کامیابیاں بھی حاصل ہوئی ہیں. صوبائی وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ پاکستانی مسلح افواج نے آپریشن ضرب عضب […]

  • سامیہ شاہد قتل کیس: چودھری شکیل کی ضمانت منسوخ

    سامیہ شاہد:(آئی این پی) قتل کیس میں عدالت نے پہلے شوہر چودھری شکیل کی ضمانت منسوخ کر دی،سامیہ شاہد کے والد چودھری شاہد کو گرفتار کر لیا گیا۔ جہلم کی مقامی عدالت نے سامیہ قتل کیس میں مرکزی ملزم چودھری شکیل کی ضمانت مسترد کر دی گئی ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ سامیہ […]

  • یوم آزادی پرواہگہ بارڈرکےاسپیشل پاسز جاری کرنےکا فیصلہ

    لاہور:(آئی این پی) یوم آزادی پر لاہور کے واہگہ بارڈر اور قصور کے گنڈا سنگھ والا بارڈر پرپرچم اتارے جانے کی تقریبات میں شرکت کے لیے اسپیشل پاسزجاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واہگہ اورگنڈا سنگھ والا بارڈرپر سیکیورٹی الرٹس کے بعد یوم آزادی پرہونے والی پریڈ کی تقریبات میں شرکت کے لیے شہریوں […]

  • (ن) لیگ کی ترجیح نیشنل ایکشن پلان نہیں’’اقتداربچاؤ ‘‘ہے‘ چوہدری سرور

    لاہور(آئی این پی)سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی تر جیح نیشنل ایکشن پلان نہیں ’’اقتدار بچاؤ ‘‘ہے ‘حکمران نیشنل ایکشن پلان کیلئے اپنے ’’حصے ‘‘کا کام کر نے کو تیار نہیں ڈنگ ٹپاؤ پالیسی اپنارہے ہیں ‘نااہل حکمرانوں نے پوری قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا […]

  • راولپنڈی: خواتین پرخنجروں سےحملہ کرنے والے3ملزم گرفتار

    راولپنڈی :(اے پی پی) خواتین پرخنجروں سے حملہ کرنے والے تین ملزم گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ راولپنڈی میں مورگاہ کے علاقے میں خواتین پر تیز دھار آلات سے حملوں میں ملوث ملزم اور اسکے ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم کی شناخت خنجر کے حملے میں زخمی ہونے والی ایک […]

  • عدالت نےامریکی جاسوس کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا

    راولپنڈی: (اے پی پی) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے مبینہ امریکی جاسوس میتھیو کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ عدالت کا کہنا ہے کہ بتایا جائے میتھیو کا جرم بڑا ہے یا ہوسٹن قونصلیٹ کا ؟ دوران سماعت تفتیشی آفیسر نے عدالت کو بتایا کہ میتھیو بیرٹ نے ہوسٹن قونصلیٹ میں […]