خبرنامہ پنجاب

کومبنگ آپریشن ، دو اہم کمانڈروں سمیت چھ دہشتگرد گرفتار

  • گوجرخان:(اے پی پی) ترجمان پاک فوج کے مطابق قانون نافذ کرنے والےاداروں نے کلرسیداں اور گوجر خان میں مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈروں سمیت 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کومبنگ آپریشن کے تحت قانون نافذ کرنے والے اداروں […]

  • پنجاب حکومت نوجوانوں کیلئےانقلابی اقدامات لےرہی ہے: شہباز

    لاہور: (اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کاتابناک مستقبل ہیں اور پنجاب حکومت نوجوانوں کی فلاح وبہبود کےلئے انقلابی اقدامات لے رہی ہے ۔ لاہور سے نوجوانوں کے عالمی دن کے حوالے سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ قوم کو اپنے […]

  • لاہورایئر پورٹ سے مسلح شخص گرفتار

    لاہور: (آئی این پی) لاہور ایئر پورٹ سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ایئر پورٹ سیکورٹی فورس ذرائع کے مطابق علامہ اقبال ایئرپورٹ پر کوٹ رادھا کشن کا رانا خالد اپنے کزن کو لینے آیا تھا ۔ رانا خالد کی ایئرپورٹ کے داخلی راستے پر معمول کی تلاشی لی گئی تو ملزم […]

  • لاہور: پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 40 افراد گرفتار

    لاہور: (آئی این پی) پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس نے مناواں، اقبال ٹاؤن، نیازی اڈے اور دریائے راوی کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران علاقہ مکینوں کے کوائف کی جانچ پڑتال بھی کی۔ سرچ آپریشن کے دوران کوائف نہ مکمل ہونے پر 40 مشتبہ افراد کو حراست میں […]

  • پنجاب حکومت کا آرمی اورسرکاری افسران کواسلحہ لائسنس فری دینےکا فیصلہ

    لاہور: (ئی این پی) پنجاب حکومت کا صوبے میں آرمی افسران اور حکومتی سر کاری افسران کو ایک ایک اسلحہ لائسنس فری دینے کا فیصلہ جبکہ اسلحہ لائسنسوں کو کمپیوٹزاڈ کر نے کے منصوبے میں25اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں اب تک6لاکھ35ہزار سے زائد لائسنس کمپیوٹرائزڈ ہو چکے ہیں […]

  • پنجاب میں 2591افرادکا قتل حکومت کیخلاف چارج شیٹ ہے؛ سرور

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ رواں سال 2591افرادکا قتل صوبائی حکومت کیخلاف چارج شیٹ ہے‘1لاکھ64ہزار 877جرائم کی واردتوں نے پنجاب حکومت کی بیڈ گورننس کا پول کھول دیا ہے ‘صوبے میں لوگوں کے جان ومال کا تحفظ ایک خواب بن چکا ہے اٹھ ماہ میں ڈکیتی کی629وارداتیں […]