خبرنامہ پنجاب

بلا امتیازانسانی حقوق کا تحفظ اسلامی معاشرے کی پہچان ہے، وزیراعلی پنجاب

  • اسلام آباد :(اے پی پی) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کو پامال نہیں ہونے دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ خصوصی پیغام میں انھوں نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری دینی تعلیمات میں اہم […]

  • چناب میں طغیانی، 60 سےزائد دیہات زیرآب آگئے

    لاہور /جھنگ (آئی این پی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل پھر برس پڑے ، جھنگ کے قریب دریائے چناب میں طغیانی سے 60 سے زائد دیہات زیر آب آگئے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل پھر برس پڑے۔ متعدد علاقوں میں ہلکی بوندا باندی اور رم جھم کے بعد موسم […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب کا جھونپٹری میں رہنےوالی ہونہارطالبہ کیلئےگھرکا اعلان

    لاہور:(اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے میٹرک کے امتحانات میں اعزازی نمبر حاصل کرنے والی ہونہار غریب طالبہ کو 5 لاکھ روپے انعام دیا اور مفت گھر فراہم کرنے کا اعلان بھی کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چکوال کی کچی بستی میں جھگی میں رہنے والی ہونہار طالبہ نرگس گل سے ملاقات […]

  • لاہور: پولیس کا سرچ آپریشن، 30 افراد گرفتار

    لاہور: (اے پی پی) سرچ آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر لاری اڈہ، نواں کوٹ کے نجی بس اڈوں، وحدت کالونی، نولکھا اور واہگہ بارڈر سے ملحقہ آبادیوں میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن میں پولیس کے ساتھ ساتھ حساس اداروں کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا۔ سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کی بائیو […]

  • گوجرانوالہ: حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن، 24 افراد گرفتار

    گوجرانوالہ: (اے پی پی) حساس ادارے اور پولیس نے سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقہ پونڈانوالہ چوک، دیوی والا تالاب، لنڈا بازار اور چمڑا منڈی سمیت متعدد علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے چوبیس مشکوک افراد کو حراست میں لے کر ان کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اس کے علاوہ شہر بھر میں سکیورٹی کو […]

  • پاکستان میں شادی کی اور ایک بچے کا باپ بھی ہوں

    راولپنڈی:(اے پی پی) بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو بیریٹ نے عدالت کے روبرو اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ اُس نے پاکستان میں شادی کی اوروہ ایک بچے کا باپ بھی ہے جب کہ معزز جج نے سماعت کے دوران ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر […]