خبرنامہ پنجاب

پنجاب میں پولیس اورسیکورٹی اداروں کا مشترکہ کومبنگ آپریشن کا فیصلہ

  • لاہور: (آئی این پی) سانحہ کوئٹہ کے بعد پنجاب بھر میں پولیس اور سیکورٹی اداروں کے مشترکہ کومبنگ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ریجنل پولیس سربراہان کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں- پنجاب کے اہم شہروں میں آج سے ہی کومبنگ آپریشن کا آغاز کیا جارہا ہے اور پولیس افسران کو […]

  • دہشت گرد دھرتی پربوجھ ہیں ،مکمل خاتمہ کر یں گے، شہباز

    وزیراعلیٰ پنجاب:(آئی این پی) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پاک دھرتی پر بوجھ ہیں ،ان کا مکمل خاتمہ کر کے دم لیں گے ۔وزیراعلیٰ شہباز شریف نے ایک بیان میں سول اسپتال کوئٹہ میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسےقومی سانحہ قرار دیا ، ان کا کہنا تھا کہ […]

  • دریائے چناب کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب

    چنیوٹ: (آئی این پی) دریائے چناب چنیوٹ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب آگیا جس کی وجہ سے سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں ۔ چنیوٹ میں دریائے چناب کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہو گئی جس کی وجہ سے سرگودھا روڑ پر حفاظتی بند کے قریب آبادیوں […]

  • شاہدرہ آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی،سات گاڑیاں متاثر

    لاہور: (آئی این پی) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پٹرول پمپ پرکھڑے آئل ٹینکر میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس نے قریب کھڑی سات گاڑیوں کو بھی لپیٹ میں لیا۔ امدادی ٹیموں نے دو گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق شاہدرہ میں ماچس فیکٹری کے قریب آئل ٹینکر پٹرول […]

  • پنجاب میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات، شیڈول جاری

    لاہور: (اے پی پی) الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں ضلع کونسل، میونسپل اور میٹروپولیٹن کارپوریشن میں مخصوص نشستوں پر انتخاب یکم ستمبر کو ہوگا۔ میونسپل کمیٹیوں میں مخصوص نشستوں پر انتخابات 2 ستمبر کو ہونگے۔ یونین کونسلز میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات 3 ستمر کو ہونگے۔ الیکشن کمیشن کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن 8 […]

  • وکلاءکو جمہوریت کی حمایت پرنشانہ بنایا جاتا ہے،علی ظفر

    لاہور:(اے پی پی)لاہور میں سپریم کورٹ بارکےصدرعلی ظفراوردیگرعہدیداروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وکیل جمہوریت کیلئےکھڑے ہوتے ہیں انہیں نشانہ بنایا جاتا ہے،یہ وکلاء پر ہی نہیں ہر شہری پر حملہ ہے،صرف احتجاج نہیں کرینگے،طویل مدتی لائحہ عمل بھی تشکیل دینگے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ […]