عام انتخابات 2018 کی سیاسی گہماگہمی میں جہاں تمام سیاسی جماعتوں اور انتخابی امیدواروں کی جانب سےکرپشن کے خاتمے کے نعرے لگائے گئے، وہیں ایک آزاد امیدوار ‘نیم کرپشن’ کے سلوگن کے ساتھ بھی میدان میں ہے۔ غیر معروف ‘آپ جناب سرکار پارٹی’ کے امبر شہزادہ، لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 125 […]
خبرنامہ پنجاب
‘نیم کرپشن’ کا حامی این اے 125 کا ‘دلچسپ’ آزاد امیدوار
-
مسلم لیگ (ن) اپنی کارکردگی کی بنیاد پر 25 جولائی کے انتخابات میں کامیاب ہوگی، مریم اورنگزیب
راولپنڈی۔ سابق وزیر اطلاعات ونشریات اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اپنی کارکردگی کی بنیاد پر 25 جولائی کو عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی۔ پی ایم ایل این محمد نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے۔ بنی چوک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ وہ پیر کو […]
-
لاہور میں سیکیورٹی سخت، بیشتر علاقوں میں موبائل سروس بند، میٹرو بس بھی معطل
لاہور/ اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی آمد سے قبل لاہور اور اسلام آباد میں سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ لاہور میں میٹرو بس سروس معطل ہے اور شہر کےمختلف مقامات پر موبائل فون سروس بھی ہوگئی ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور ان […]
-
مری، سیلابی ریلے میں بہہ کر 5 سیاح جاں بحق
مری میں سیلابی ریلے میں بہہ کر 5 سیاہ جاں بحق جبکہ 3 کی تاحال تلاش جاری ہے۔ سما ٹی وی کے مطابق مری میں رات گئے موسلادھار بارش کے باعث نالوں میں طغیانی کی صورتحال ہے۔ ایکسپریس وے ملاچھ کے قریب سیلابی ریلہ آٹھ سیاح کوبہا لے گیا۔ امدادی کارکنوں 5 افراد کی نعشیں […]
-
شیخ رشید کا انتخابی مہم کیلئے تندور میں روٹی لگانے کا ’عوامی انداز‘
پاکستان میں الیکشن 2018 کی گہما گہمی عروج پر ہے اور امیدوارووٹ لینے کے لیے انتخابی مہم کے دوران منفرد انداز اپنا رہے ہیں، ایسے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے تندور پرروٹیاں لگاکر عوام کو متاثر کرنے کی کوشش کی۔ راولپنڈی کے حلقوں این اے 60 اور 62 کے امیدوار […]
-
نواز شریف کا استقبال کرنا آئینی اور قانونی حق ہے، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جیلوں اور قید و بند کی صعوبتوں سے ڈرنے والے نہیں، نواز شریف کا استقبال کرنا آئینی اور قانونی حق ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کے استقبال کے لیے کارکنوں کے ہمراہ 13 جولائی کو ایئرپورٹ پہنچوں گا اور کارکن […]