خبرنامہ پنجاب

ملتان،سائبر کرائم ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج

  • ملتان:(آئی این پی) سائبر کرائم ایکٹ پاس ہونے کے بعد پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس نے فیس بک پر لڑکیوں کو ایڈ کر کے رشتہ کرنے پر اکسانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ملتان پولیس نے لڑکیوں کوسوشل میڈیا پررشتے کے لیے اکسانے والے گروہ کے پانچ افراد کے […]

  • کوئٹہ دھماکے کیخلاف تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

    لاہور: (آئی این پی) کوئٹہ ہسپتال میں دھماکے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی۔۔قرارداد میں دہشت گرد گروہوں کو قانون کی گرفت میں لا کر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے جمع کرائی جانے والے قرار داد […]

  • بلوچستان حملےمیں بھارت سرکاراوراس کی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں: حافظ سعید

    لاہور: (آئی این پی) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے سول ہسپتال کوئٹہ میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کشمیرمیں جاری بھارتی فوج کے مظالم اور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی سے توجہ ہٹانے کی گہری سازش قرار دیا او رکہا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کی وارداتوں میں […]

  • بزدلانہ کارروائیاں قوم کا غیرمتزلزل عزم کمزورنہیں کرسکتیں: شہباز

    لاہور (آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سول ہسپتال کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہو ئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے […]

  • بہاول پور: دہشت گردوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید

    بہاول پور:(آئی این پی) بہاول پور میں دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے کاؤنٹر ٹیرریزم ڈیپارٹمنٹ کے اے ایس آئی کو شہید کر دیا ۔ بہاولپور میں خانقاہ شریف کے قریب قومی شاہراہ پر یہ افسوناک واقع صبح ساڑھے 8 بجے اس وقت پیش آیا جب اللہ دتہ نامی اہلکار ہتھیجی گاؤں سے دفتر بہاولپور […]

  • ’ناکام لیگ‘ لاپتہ بچوں کیلیے کچھ نہیں کر رہی، آصفہ بھٹو

    لاہور:(آئی این پی) سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو بھی پنجاب میں بچوں کے اغوا اور لاپتہ ہونے کے معاملے پر حکومت پر برس پڑیں۔ اپنے ایک بیان میں آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ پنجاب میں 6 مہینے میں 900 بچے لاپتہ ہوئے جو تشویش ناک بات ہے، انھوں نے […]