خبرنامہ پنجاب

بھارت کی آبی جارحیت ، نالہ ڈیک میں پانی چھوڑدیا

  • لاہور: (اے پی پی) بھارت نے آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نالہ ڈیک میں پانی چھوڑ دیا جس سے دریائے چناب بھی تباہی پھیلانے لگا ، سیالکوٹ اور ظفر وال کے کئی علاقے پانی کی لپیٹ میں آگئے ۔ دوسری طرف بلوچستان میں ندی نالے بپھر گئے ، ہرنائی میں ہائی الرٹ جاری کر […]

  • (ن) لیگی حکومت کو اتحادی نہیں صرف کرپشن کاخاتمہ بچاسکتا ہے، سرور

    لاہور: ( آئی این پی)سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگی حکومت کو اتحادی نہیں صرف کر پشن کا خاتمہ بچا سکتا ہے ‘عمران خان کو بلیک میل کر نے کوشش کر نیوالے حکمرانوں کی اپنی کشتی ڈوب رہی ہے ‘جب تک حکمران احتساب سے نفر ت کر یں گے […]

  • سامعہ قتل کیس؛پاکستانی ہائی کمیشن کا برطانوی حکام سےرابطہ

    جہلم:(اے پی پی) سامعہ قتل کیس کی تفتیش کرنے والی ٹیم میں شامل اہلکارکا کہنا ہے کہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کومقتولہ اورمختار کاظم کے نکاح کے دستاویزات مل گئے ہیں جن کی تصدیق کرائی جارہی ہے۔ سامعہ قتل کیس کی جہلم کی مقامی عدالت میں سماعت ہوئی، سماعت کے دوران مقدمے کے مرکزی […]

  • پاکستان سے6 نائیجیرین شہری ملک بدرکردیئےگئے

    راولپنڈی:(اے پی پی) بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے 6 نائیجیرین شہریوں کو ملک بدر کردیا گیا۔ 3 برس قبل منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 6 نائجیرین باشندوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔ متعلقہ عدالتوں نے جرم ثابت ہونے پر انہیں قانون کے مطابق سزائیں سنائی تھیں۔ ایف آئی اے نے سزائیں مکمل کرنے […]

  • سینیٹ نےجمہوری عمل کےتسلسل میں اہم کردارادا کیا، شہباز

    پنجاب:(اے پی پی) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا کہناہےکہسینیٹ نے آئین کی بالا دستی اورجمہوری عمل کے تسلسل میں اہم کردار ادا کیا۔ سینیٹ کے 44 ویں یوم تاسیس پراپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب نےکہاکہ قومی ادارہ سینیٹ 44برس سے وفاق اوروفاقی اکائیوں کے حقوق کاتحفظ کررہاہے،اس ادارےکےقیام کا بنیادی مقصد وفاقی اکائیوں اور […]

  • لاہور، یوحنا آباد میں شہریوں کا اغواء کاروں پرتشدد

    لاہور(آئی این پی ) لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں لوگوں نے چار افراد کو بچے کے اغواء کے شبے میں پکڑا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ نشترکالونی پولیس کے مطابق یوحنا آباد میں ایک لڑکے منیش نے شور مچا دیا کہ ایک شخص اسے اغواء کرنے کی […]