خبرنامہ پنجاب

لاہور:پاکستان عوامی تحریک آج مال روڈ پر دھرنا دے رہی ہے

  • پاکستان:(اے پی پی) پاکستان عوامی تحریک ،تحریک قصاص کے سلسلے میں آج لاہور میں مال روڈ پر احتجاجی دھرنا دے رہی ہے ، پولیس کی بھاری نفری پہنچنے کے ساتھ ملحقہ راستوں پر خاردار تار بھی پہنچا دئیے گئے ۔ پولیس نے پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے میں کسی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے اور […]

  • مسئلہ کشمیرخطےکےامن اورسلامتی کیلئےانتہائی اہم ہے، سرور

    اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر خطے کے امن اور سلامتی کیلئے انتہائی اہم ہے اور بھارت کو چاہیئے کہ وہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل کرے کیونکہ مسئلہ کشمیر کے حل […]

  • ڈی ایس پی عبداللہ جان نے میری آنکھوں کےسامنےگولیاں ماریں: گواہان

    لاہور(آئی این پی)سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں عوامی تحریک کے مزید 2گواہوں حافظ محمد وقار اور صوفی محمد طفیل نے انسداد دہشتگردی کی عدالت لاہور میں اپنے بیانات قلمبند کروائے۔استغاثہ کیس میں مجموعی طور پر 42 زخمی اور چشم دید گواہان اپنے بیانات قلمبند کروا چکے ہیں۔حاجی محمد طفیل جو عوامی تحریک شیخوپورہ کے […]

  • وزیراعلیٰ کی یرغمال بنائےگئےکرنل (ر)شفیق کےاہلخانہ سےملاقات

    لاہور: (اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کرنل (ر) شفیق الرحمان کے گھر پہنچ گئے ۔ افغانستان میں کریش لینڈنگ کرنے والے ہیلی کاپٹر کے سارے عملے کی بحفاظت واپسی کے لیے ہر ممکن اقدام کی یقین دہانی کروا دی ۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف مبینہ طور پر طالبان کی […]

  • پانامہ سےڈی پورٹ کئےگئےپاکستانی ایف آئی اے حکام کےحوالے

    اسلام آباد: (آئی این پی) پاناما سے ڈی پورٹ کئے گئے 6 پاکستانی بے نظیرانٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچ گئے جہاں ایف آئی اے نے انہیں اپنی تحویل میں لے لیا ۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق نامکمل دستاویزات پر پانامہ سے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانی فلایٹ ٹی کے 710کے زریعے بے نظیر بھٹو […]

  • راولپنڈی کی امپیریل مارکیٹ میں آتشزدگی

    راولپنڈی:(اے پی پی) راولپنڈی کی امپیریل مارکیٹ میں آتشزدگی سے تین افراد زخمی اور ایک دکان مکمل طور پر جل گئی۔ راولپنڈی کی الیکٹرانکس کی مصروف امپیریل مارکیٹ میں بھڑکنے والی آگ پر ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی سے تین افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال […]