خبرنامہ پنجاب

حافظ آباد پولیس نے 5 بچوں کی اغوا کی کوشش ناکام بنادی

  • حافظ آباد:(اے پی پی) حافظ آباد میں پولیس نے 5 بچوں کی اغوا کی کوشش ناکام بنادی،بچوں کو تحویل میں لیکر اغوا کار کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ قلعہ رام کور میں حسنین، رافع، احمد رضا، مدثر اور فہد بھٹی نہر کنارے کھیل رہے تھے جہاں ملزم علی رضا نے […]

  • لاہورمیں آج بادلوں اورسورج کی آنکھ مچولی جاری رہےگی

    لاہور: (آئی این پی) لاہور پرآج بادل رہیں گے مگر کھل کر برسنے کا امکان نہیں ہے ۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج سورج اور بادلوں میں آنکھ مچولی رہے گی جس سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 اور کم سے کم 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا ۔ ہوا میں […]

  • سرمایہ کاروں کوہرممکن سہولتیں دے رہے ہیں ، شہباز

    وزیراعلیٰ پنجاب: (اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب میں غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے بہترین ماحول فراہم کیا گیا ہے،صوبائی حکومت ہرممکن سہولتیں دے گی۔ پاکستان میں تعینات ڈنمارک کے نئےسفیر اولے تھونکی نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور اور مختلف شعبوں […]

  • دوبرسوں میں پنجاب سے8 ہزارسےزائد بچوں کےلاپتہ ہونےکا انکشاف

    لاہور:(اے پی پی) گزشتہ 2 برسوں کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں میں 8 ہزارسے زیادہ بچوں کے گھروں سے بھاگنے اورلاپتہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ریکارڈ کے مطابق لاہورسمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں 8 ہزار240 بچوں کو ریسکیو کیا گیا جن میں سے 7 ہزار568 بچوں کو ان […]

  • آؤٹ آف ٹرن پروموشنز کیس؛ ناقابل سماعت

    لاہور(آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہا ئیکورٹ نے تنزلی کا شکار ہونے والے 12انسپکٹروں سمیت 109ملازمین کی درخواستیں نا قابل سماعت قرار دے کر خارج کرتے ہوئے انہیں متعلقہ فورم سروس ٹربیونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی ۔جمعرات کے روز لاہو رہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی […]

  • سامعہ 5 روزمیرے ساتھ رہی جس کا طبی معائنہ بھی کرایا، ملزم کا بیان

    جہلم(آئی این پی )پاکستانی نژاد برطانوی شہری سامعہ قتل کیس میں نامزد ملزم چوہدری شکیل نے دوران تفتیش پولیس کو بتایا کہ سامعہ 5 روز اس کے پاس رہی اور اس نے سامعہ کا طبی معائنہ بھی کرایا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم پولیس پہلے روز سے سامعہ کے قتل کو طبعی موت قرار […]