خبرنامہ پنجاب

سرگودھا، کار سےنوجوان لڑکا اورلڑکی کی لاش برآمد

  • سرگودھا:(اے پی پی) سٹیلائٹ ٹاؤن کے گھر میں کھڑی ایک کار سے پسند کی شادی کے خواہش مند لڑکا اور لڑکی کی لاش ملی ہے۔ سرگودھا کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں کار سے یونیورسٹی میں پڑھنے والے طالب علم اور طالبہ کی لاش ملی ہے،دونوں کی موت ذہر کھانے کی وجہ سے ہوئی ہے خیال […]

  • گلبرگ میں واقع پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی، قیمتی سامان جل کرخاکستر

    لاہور: (آئی این پی ) لاہور میں تین منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا، عمارت میں متعدد کمپنیوں کے دفاتر موجود تھے۔لاہور کے علاقہ گلبرگ میں واقع تین منزلہ اسد سینٹر میں جمعرات کی صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ شاپنگ مال کے […]

  • کول پاورپلانٹ کا منصوبہ دسمبر2017 تک مکمل کرلیا جائےگا

    لاہور: (اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے زیر صدارت لاہور میں ہونے والے اجلاس میں توانائی کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ساہیوال کول پاور پلانٹ کا منصوبہ تیر رفتاری سے مکمل کیا جا رہا ہے ۔ ساہیوال پاور پلانٹ میں 1320 […]

  • ڈورے مون کارٹون پر پابندی کا مطالبہ

    لاہور:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں مشہور جاپانی کارٹون ڈورے مون پر پابندی عائد کرنے کے لیے قرارداد جمع کروادی۔ یہ اپنی نوعیت کی منفرد قرارداد ہے جس میں کسی کارٹون پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے رکن ملک تیمور مسعود نے قرارداد پیش کرتے […]

  • ازخود نوٹس کیس؛ ریاست کومعلوم نہیں بچوں کوکیوں اغوا کیاجارہا ہے، سپریم کورٹ

    لاہور:(اے پی پی) پنجاب میں بچوں کے اغوا کے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ریاست کو معلوم نہیں کہ بچوں کو کیوں اغوا کیا جارہا ہے۔ جسٹس ثاقب نثار پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب میں بچوں کے اغوا […]

  • پنجاب: چینی ودیگرغیرملکیوں کی سیکورٹی کیلئے5 ہزاراہلکاروں کی بھرتی ہوگی

    پنجاب:(اے پی پی) پنجاب میں چینی انجینئرزسمیت غیر ملکیوں کی سیکورٹی کے لیے 5 ہزار اہلکاروں کی بھرتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومتِ پنجاب کے ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں 5 ہزار اہلکاروں کی فوری طور پر بھرتی کی ہدایت کی ہے، اہلکار سی پیک سمیت […]