خبرنامہ پنجاب

سمن آباد سے13 سالہ لڑکا لاپتہ

  • لاہور: (اے پی پی) سمن آباد این بلاک کا رہائشی امان قمر گزشتہ روز بائیک پر گھر سے نکلا مگر واپس نہ آیا۔ بچے کے لواحقین کے مطابق ہر جگہ تلاش کرنے کے باوجود بچے کا کوئی سراغ نہیں مل سکا جبکہ امان قمر کا موبائل فون بھی بند جا رہا ہے۔ لواحقین نے شبہ […]

  • چوہدری محمدسرور نےناقص حکومتی کارکردگی پر’’وائٹ پیپر‘‘جاری کردیا

    لاہور(آئی این پی)تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے ایک ماہ کی ناقص حکومتی کار کردگی پر ’’وائٹ پیپر ‘‘جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں روزانہ10ہزار سے زائد جرائم کے واقعات ہو ئے ہیں‘غر یت کے نام پر قتل جیسے واقعات میں 80سے زائد خواتین مرد قتل یا زخمی ہوئے […]

  • لاہورفائرنگ سے ریٹائرڈ میجرجاں بحق

    لاہور:(آئی این پی) لاہور کے علاقہ عسکری 5میں گھر پر فائرنگ سے ریٹائرڈ میجر شاہد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد نامی ریٹائرڈ میجر کو منہ میں گولی لگی جو سر سے نکل گئی تاہم انہیں زخمی حالت […]

  • رحیم یارخان میں نجی ٹارچرسیل پروزیراعلیٰ کا نوٹس، پورا تھانہ معطل

    رحیم یارخان:(اے پی پی) پنجاب پولیس نے نجی ٹارچر سیل کی موجودگی کی خبر پر وزیر اعلیٰ کے نوٹس کے بعد پورے تھانے کو ہی معطل کردیا ہے۔ رحیم یار خان کے تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں واقع نجی ٹارچر سیل کی موجودگی کے انکشاف اور اسے چلانے والی بااثر شخصیت کامی شاہ کے […]

  • پنجاب حکومت نےبلدیاتی انتخابات سےمتعلق ترامیم واپس لےلیں

    لاہور:(اے پی پی) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق ترمیم واپس لیتے ہوئے ضلع كونسلوں كے انتخابات خفیہ رائے شماری سے كرانے كا فیصلہ بحال كردیا۔ پنجاب حکومت نے وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات سے متعلق ترامیم واپس لے لیں جسے آرڈیننس کے ذریعے واپس لیا گیا۔ حكومت نے شو آف ہینڈ […]

  • لاہور: دو مبینہ دہشت گرد گرفتار

    لاہور: (آئی این پی) سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں شعیب داؤد اور حسن علی شامل ہیں جنہیں لاہور میں بھٹہ چوک کے قریب خفیہ کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا ۔ دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم حزب التحریر سے ہے جن کے قبضہ سے منافرت پر مبنی لٹریچر برآمد […]