خبرنامہ پنجاب

بچوں کےاغوا، شہبازشریف کا فوری ٹاسک فورس بنانےکاحکم

  • لاہور: (اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس ہوا جس میں بچوں کے اغوا اور امن و امان کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چائلڈ پرٹیکشن بیور کی کارکردگی کا بھی جائزہ بھی لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے بچوں کے اغوا کی روک تھام کے […]

  • کامونکی: شگاف پڑنےسےسیلابی پانی متعدد دیہات میں داخل

    کامونکی: (اے پی پی) کامونکی میں نالہ ڈیک میں پڑنے والا شگاف تاحال پُر نہ کیا جاسکا ، سیلابی پانی متعدد دیہات میں داخل ہو گیا ، خراب صورتحال کے پیش نظر لوگوں نے نقل مکانی شروع کر دی ہے ۔ کامونکی گُنا عور کے قریب نالہ ڈیک میں پڑنے والا شگاف تاحال پُر نہ […]

  • پنجاب حکومت کا شہبازشریف کیلیے3 ارب روپےکا طیارہ خریدنےکا فیصلہ

    لاہور:(اے پی پی) پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ شبازشریف اوروی آئی پی موومنٹ کے لئے 3 ارب روپے کا خصوصی طیارہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت کے پاس وزیر اعلیٰ کے استعمال کے لیے خصوصی سیسنا طیارہ تھا تاہم گزشتہ برس لینڈنگ کے دوران اس کا گئیر پھنس گیا تھا ، جس کے بعد […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب سےترک پارلیمنٹ کےرکن کی ملاقات

    لاہور: (آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ترک پارلیمنٹ کے رکن برہان کیا ترک نے ملاقات کی جس میں د ونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون اور دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب سے ترک پارلیمنٹ کے رکن […]

  • نااہل حکمرانوں کی الیکشن کمیشن سےبھی’’نااہلی‘‘بھی نوشتہ دیوارہے: سرور

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی الیکشن کمیشن سے بھی ’’نااہلی ‘‘بھی نوشتہ دیوار ہے‘جمہو ریت کے بچاؤ کیلئے حکمرانوں کو کر پشن کا ’’شوق ‘‘ختم کر نا ہوگا ‘تحر یک انصاف عمران خان کی قیادت میں چٹان سے زیادہ مضبوط ہے ‘لوڈشیڈ نگ کے […]

  • سامیہ کیس:وزیراعلیٰ پنجاب نےتحقیقات کیلئےٹیم تشکیل دیدی

    وزیراعلیٰ پنجاب:(آئی این پی) نے تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل دے دی جو آج سامیہ کے سابق شوہر شکیل کا بیان قلمبند کرے گی۔ 20جولائی کو ہونے والی سامیہ شاہد کی پراسرار موت کے واقعے میں مزید کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں، گھر والے سامیہ کی موت کو خودکشی کہتے رہے، کیس کے مرکزی ملزم […]