خبرنامہ پنجاب

غیرت کےنام پروہاڑی میں2 بہنیں،سرگودھامیں2نوجوان قتل

  • وہاڑی /سرگودھا (آئی این پی )وہاڑی میں غیرت کے نام پر دو بہنوں کو قتل کردیاگیا، دونوں لڑکیوں کی تین روز بعد شادی تھی جبکہ سرگودھا میں غیرت کے نام پر دو افراد کو قتل کردیا گیا، ملزم نے قتل کے بعد لاشیں گٹر میں بہادیں۔وہاڑی میں تھانہ میترو کی حدود میں مایوں بیٹھی دو […]

  • لاہور: ائیرپورٹ پرسیکیورٹی عملےکی کارروائی،6 کلوہیروئن برآمد

    لاہور:(اے پی پی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے جہاز سے 6 کلو ہیرئن برآمد کر لی ہے۔ لاہور ائیرپورٹ پر اے این ایف، اے ایس ایف اور پی آئی اے سیکیورٹی نے کارروائی کی اور دبئی جانے والی پرواز سے6 کلو ہیروئن برآمد کر لی جس کی […]

  • لاڑکانہ: رینجرزکی گاڑی کےقریب دھماکا، ایک اہلکار شہید،3 زخمی

    لاڑکانہ: (اے پی پی) لاڑکانہ میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ، دھماکے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ تین زخمی ہیں ۔ لاڑکانہ کے علاقے میرو خان چوک کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا ۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ دھماکے کے […]

  • ججزمیرٹ کے مطابق فیصلے کریں، چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ

    لاہور: (اے پی پی ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ججز اللہ کو حاضر و ناظر جان کر میرٹ کے مطابق فیصلے کریں، پروفیشنلزم کو اپنائیں، ان کے پیچھے چٹان کی مانند کھڑا ہوں، سائلین کو ریلیف دینا اور ضلعی عدالتوں کو فعال بنانا اولین ترجیح ہے۔ […]

  • ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کےخلاف راجن پورمیں چوری اورقبضےکامقدمہ درج

    لاہور/روجھان( آئی این پی) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف راجن پور میں چوری اور قبضے کا مقدمہ درج‘مقدمہ سردار چاند دریشک کی مدعیت میں تھانہ سٹی راجن پور میں درج کیا گیا۔مقدمے کیلئے 8سال قبل درخواست دی گئی مقدمے میں ڈپٹی سپیکر سردار شیر گورچانی کے ساتھ ان کو والد کا نام بھی شامل […]

  • بےنظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پرمسافرسے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد

    اسلام آباد(آئی این پی ) بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکسٹم حکام کی جانب سے کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں مسافر کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات بر آمد کرلی گئی ۔ اسلام آباد میں بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکسٹم حکام کی جانب سے کارروائی کے دوران عزیرالرحمان نامی مسافرسے 1 کلو 115 گرام […]