خبرنامہ پنجاب

ملتان: لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کےدوران پولیس اورمظاہرین میں ہاتھا پائی

  • ملتان: (اے پی پی) ملتان میں ہیڈ نوبہار کے قریب بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا ، مظاہرین نے ہائی وے بلاک کر دی ، پولیس نے میڈیا کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ۔ ملتان کے علاقے ہیڈ نوبہار میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے ستائے افراد سڑکوں پر آگئے ، مظاہرین نے […]

  • بھارت نےدریائےچناب میں 70 ہزارکیوسک پانی چھوڑدیا

    سیالکوٹ:(آئی این پی) بھارت نے دریائے چناب میں 70 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا جس سے ہیڈ مرالہ ، خانکی اور قادر آباد بیراج کےمقام پر نچلے درجے کا سیلاب آگیا ہے۔ پاکستان اور بھارت میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کے سبب بھارتی کی جانب سے دریائے چناب میں 70 ہزار […]

  • شہبازشریف نے767 بچوں کےاغوا کے بعد نوٹس لےلیا

    پنجاب:(اے پی پی) پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمدشہباز شریف نے پنجاب میں767بچوں کے اغواء اور سپریم کرٹ کے سوموٹو ایکشن کے بعدنوٹس لے لیا ہے۔ شہباز شریف نے بچوں کےاغوا کی وارداتوں کا نوٹس لیتےہوئےپولیس حکام کوہدایت کی ہے کہ ایسی وارداتوں میں ملوث افراد کو تلاش کرکے انہیں نشانِ عبرت بنایا جائے اور ملزموں کو […]

  • میانوالی، دریائی کٹاؤنےکھڑی فصلیں اورزرعی زمینیں نگل لیں

    میانوالی (آئی این پی )میانوالی میں دریائی کٹاؤ نے کئی دیہات کی کھڑی فصلیں اورزرعی زمینیں نگل لیں۔متاثرہ علاقوں میں لوگوں نے گھربار چھوڑ کرنقل مکانی شرو ع کردی ۔ دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہوئی تو میانوالی کچے کے کئی علاقوں میں یہ پانی دریائی کٹاو کا سبب بننے لگا۔ متعدد دیہات […]

  • لاہور:اغواء ہونےوالےبچوں کا تفتیشی ریکارڈ پیش کیاجائے، سپریم کورٹ

    لاہور:(اے پی پی) سپریم کورٹ نے اغواء ہونے والے بچوں کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران تمام تفتیشی ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ بچوں کے اغواء ہونے کے واقعات پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت لاہور رجسٹری میں ہوئی، قائم مقام چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی […]

  • سیالکوٹ: اونچے درجے کا سیلاب

    سیالکوٹ (آئی این پی) سیالکوٹ میں نالہ ایک میں اونچے درجے کا سیلاب ہے ، بند ٹوٹنے سے سیلابی ریلہ شہری علاقوں میں داخل ہو گیا ، چٹی شیخاں کے مقام پر نالہ پلکھو میں بھی طغیانی ہے ۔ متاثرین کیلئے بنایا جانے والا فلڈ ریلیف کیمپ بھی سیلابی پانی سے بھر گیا ۔ چٹی […]