خبرنامہ پنجاب

لاہور: پولیس کا سرچ آپریشن، 30 افراد گرفتار

  • لاہور: (آئی این پی) اقبال ٹاؤن ڈویژن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے 30 افراد کو حراست میں لے لیا۔ سرچ آپریشن اقبال ٹاؤن، سمن آباد، گلشن راوی، نواں کوٹ اور مسلم ٹاؤن میں کیا گیا۔ جس کی قیادت ایس پی اقبال ٹاؤن عادل میمن نے کی۔ […]

  • پنجاب میں بنائی گئی خصوصی عدالتیں ختم ہوگئیں

    لاہور: (آئی این پی) تحفظ پاکستان ایکٹ میں توسیع نہ ہونے پر پنجاب میں بنائی گئی خصوصی عدالتیں ختم ہو گئیں جبکہ لاہورکی خصوصی عدالت کے جج نے چارج چھوڑ کر لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق15جولائی2014کو تحفظ پاکستان ایکٹ کی منظوری کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں […]

  • پنجاب:6ماہ میں 600سے زائد بچوں کااغوا،عوام میں تشویش

    لاہور:(آئی این پی) لاہور سمیت پنجاب بھر میں مختصر عرصے کےدوران 600 سےزائد بچوں کی گمشدگی کے واقعات سےہرطرف تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ،تاہم پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ زیادہ تر بچے گھریلو جھگڑوں کے باعث گھروں سے بھاگے۔ پنجاب میں بچوں کی گمشدگی کےواقعات میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جس […]

  • ایف آئی اے اینٹی کرپشن یونٹ نےایس ڈی او کورشوت لینے پرگرفتارکرلیا

    اسلام آباد:(آئی این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن یونٹ نے ایس ڈی او( آئیسکو) فضل ستار کو رشوت لینے پر گرفتار کرلیا۔بدھ کو ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن یونٹ نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے ایس ڈی او فضل ستار کو رشوت لینے پر گرفتار کرلیا۔مذکورہ […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب کی سنیئرصحافی زاہد ملک کی چین کےہسپتال میں عیادت

    بیجنگ:(آئی این پی) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے سنیئرصحافی زاہد ملک کی چین کے ہسپتال میں عیادت کی اور جلد صحتیابی کی دعا کی۔وزیراعلیٰ نے زاہد ملک سے خیریت دریافت کی اور گلدستہ پیش کیا۔بدھ کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سنیئرصحافی زاہد ملک کی چین کے ہسپتال میں عیادت کی اور جلد صحتیابی کی دعا […]

  • ساہیوال اورسرگودھا میں سزائےموت کے2 مجرموں کوپھانسی دے دی گئی

    ساہیوال /سرگودھا (آئی این پی ) ساہیوال اور سرگودھا میں سزائے موت کے2 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔1992میں لاہور کے تھانے گلشن اقبال کی حدودمیں ڈکیتی مزاحمت پرماں اور 2 بچوں کوفائرنگ کرکے قتل کرنیوالے مجرم غلام مصطفی کوالصبح سینٹرل جیل ساہیوال میں تختہ دارپرلٹکادیاگیا۔ دوسری جانب سرگودھا کی ڈسٹرکٹ جیل میں بھی سزائے […]