گجرانوالہ: عام انتخابات کے سلسلے میں جہاں پورے ملک میں گہماگہمی ہے، وہیں سابق وزیر دفاع خرم دستگیر کے حلقے این اے 81 میں بھی انتخابی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں، جو سیاسی اعتبار سے گجرانوالہ کا سب سے اہم حلقہ ہے۔ سیٹلائٹ ٹاؤن، سول لائن، پیپلز کالونی اور ماڈل ٹاؤن جیسے اہم شہری […]
خبرنامہ پنجاب
این اے 81: سیاسی اعتبار سے گجرانوالہ کا سب سے اہم حلقہ
-
نیب لاہور کو نوازشریف، مریم کی اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے ہیلی کاپٹر فراہم کردیا گیا
اسلام آباد: نیب لاہور کو نوازشریف اور مریم نواز کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر فراہم کردیا گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کو 11، مریم نواز کو 8 اور ان کے شوہر محمد صفدر کو ایک سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے جس کےبعد […]
-
پنجاب سے اے این پی کی پہلی اور واحد خاتون امیدوار
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں رواں ماہ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے دوران 141 حلقوں میں مجموعی طور پر 44 سے زائد خواتین میدان میں اتریں گی۔ عام انتخابات میں جنرل نشستوں پر میدان میں اترنے والی خواتین میں اگرچہ آزاد امیدوار بھی ہیں، تاہم ان میں سیاسی جماعتوں […]
-
الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات تک بلدیاتی اداروں کو معطل کرنا خو ش آئند ہے ،میاں کامران سیف
پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما وسیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے الیکشن کمیشن کی طر ف سے انتخابات تک بلدیاتی اداروں کو معطل کرنے کے احکامات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکمران سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے بلدیاتی عہدیداران اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے […]
-
دوران ڈرائیونگ ایل سی ڈی استعمال کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز
چیف ٹریفک آفیسر فیصل آبادکی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ٹریفک پولیس فیصل آباد نے دوران ڈرائیونگ کاروں ، ویگنوں اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل سی ڈی، ٹی وی سکرین استعمال کرنے والوں کے خلاف فوری کاروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔ٹریفک پولیس کے ذرائع نے بتا یا کہ ایل سی ڈی پر […]
-
پی پی 168 کارنر میٹنگ: سعدرفیق کی آمد سے قبل ہوائی فائرنگ، 9 سالہ بچہ ہلاک
لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں مسلم لیگ (ن) کی کارنر میٹنگ کے دوران ہوائی فائرنگ سے 9 سالہ بچہ ہلاک جبکہ ایک 12 سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔ لاہورکے صوبائی حلقے پی پی 168 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خواجہ سعد رفیق کی انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنر […]