خبرنامہ پنجاب

الیکشن کمیشن کی رکنیت؛ پنجاب سےتحریک انصاف کی مجوزہ شخصیت نااہل نکلی

  • لاہور:(اے پی پی) الیکشن کمیشن میں پنجاب کے رکن کے لیے تحریک انصاف کے مجوزہ شخص طارق کھوسہ کا کہنا ہے کہ وہ آئینی طور پر اس عہدے کے لیے نااہل ہیں۔ گزشتہ روزعمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا تھا کہ پنجاب سے الیکشن کمیشن کے رکن کے لئے تحریک انصاف کے مجوزہ نام […]

  • لاہور:ڈکیتی اورچوری میں ملوث خواتین کا3 رکنی گینگ گرفتار

    لاہور:(آئی این پی) لاہورپولیس نےخواتین ڈاکوؤں پرمشتمل ایک گروہ گرفتار کیاہے،جس کےقبضےسے گاڑی ،موٹرسائیکل ، زیورات اور مسروقہ سامان برآمد کر لیاگیا ہے ۔ غازی آباد پولیس کےمطابق ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث خواتین کا 3 رکنی گروہ گرفتارکیاگیاہے،جن کے قبضےسے گاڑی ، موٹرسائیکل ، زیورات سمیت دیگر مسروقہ سامان برآمد کرلیاگیاہے۔ […]

  • شہبازشریف کی بیجنگ میں چین کےنائب وزیرخارجہ سےملاقات

    پنجاب:(آئی این پی) پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہباز شریف کاکہناہےکہ چین کی دوستی ہر پاکستانی کیلئے متاعِ عزیز ہے،سی پیک منصوبوں کی تکمیل سے پاکستان سمیت خطے کے مختلف ممالک کی برآمدات کو فروغ حاصل ہو گا ،جبکہ اس عظیم منصوبے سے انتہا پسندی کے رجحان کا بھی خاتمہ ہو گا ۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف کی بیجنگ […]

  • لاہورمیں سرچ آپریشن ،7 مشتبہ افراد زیرحراست

    لاہور:(آئی این پی) لاہور پولیس نے شاہ نور کچی آبادی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے سات مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ علامہ اقبال ٹاون پولیس نے شاہ نور کچی آبادی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس دوران شہریوں کے شناختی کوائف چیک کیے گئے۔ شناختی کوائف مکمل […]

  • لاہورہائیکورٹ’ بھارتی فلموں کی نمائش، نوٹیفکیشن آئندہ ہفتےطلب

    لاہور: (آئی این پی ) لاہورہائیکورٹ نے پاکستانی سینماؤں میں بھارتی فلموں کی نمائش سے متعلق سنسر بورڈ کا نوٹیفکیشن آئندہ ہفتے طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار افتخار ٹھاکر نے ایڈووکیٹ اشتیاق چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف […]

  • سیالکوٹ جیل میں 12 سال بعد 2 خواتین کےقاتل کوپھانسی دے دی گئی

    سیالکوٹ:(آئی این پی) ڈسٹرکٹ جیل میں قید سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں قید سزائے موت کے قیدی محمد شفیق کو پھانسی دے دی گئی، مجرم نے 2004 میں ناروال میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 بہنوں کو قتل کیا تھا۔ جیل حکام نے محمد […]