خبرنامہ پنجاب

حکومت کا 280ارب کےقرضہ معاف کرنا قومی خزانہ پر’’ڈکیتی‘‘ہے: سرور

  • لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے 280ارب کے قر ضہ معاف کیے جانے کو (ن) لیگی حکومتی کی قومی خزانہ پر ’’ڈکیتی ‘‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روزانہ10ارب سے زائد کی کر پشن ہو رہی ہے ملک تباہ ہو رہا ہے اور حکمران قومی خزانہ کو خالی کر رہے ہیں […]

  • لاہورائیرپورٹ: دھماکہ خیزمواد کی موجودگی کا پتہ لگانےوالی جدید مشین خراب

    لاہور(آئی این پی) پی آئی اے کے ناتجربہ کار عملے نے مبینہ طور پر مسافروں کے سامان میں دھماکہ خیز مواد کی موجودگی کا پتہ لگانے والی جدید مشین خراب کر دی‘ لاہور سے نیویارک جانے والی پرواز کے 275 مسافروں کا سامان تفصیلی چیکنگ کے بغیر ہی بھیج دیا۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق […]

  • دھرنےوالےپھربلوں سےباہرنکل آئےہیں: شہباز

    لاہور: (آئی این پی) وزیر اعلیٰ شہباز شریف ایکبار پھر تحریک انصاف کی قیادت پر خوب گرجے ، ان کا کہنا ہے دھرنے والے آزاد کشمیر کے اتنخابی نتائج سے ہوش کے ناخن لیں ، دھرنوں سے ملک کا نقصان ہوتا ہے ۔ کالا شاہ کاکو میں موٹر وہیکل ایگزامینیشن سنٹر کی افتتاحی تقریب میں […]

  • رحیم یارخان: نہرمیں 50فٹ چوڑاشگاف ،فصلوں کو نقصان

    رحیم یارخان: (اے پی پی) رحیم یارخان کی بستی پیر جندل شاہ کے قریب احمد نہر میں 50فٹ چوڑا شگاف پڑنےسے کپاس سمیت کھڑی فصلوں اور کچے گھروں کو نقصان پہنچا ہے ۔محکمہ آبپاشی کا کہنا ہے کہ جلد ہی شگاف پُر کرلیا جائےگا۔ رحیم یار خان کی بستی پیر جندل شاہ کے قریب احمد […]

  • بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

    لاہور: (آئی این پی) پاکستانی سینماوں میں بھارتی فلموں کی نمائش کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ اشتیاق چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ بھارت کشمیریوں پر حملہ کر رہا ہے اور پاکستان میں بھارتی انڈسٹری کو فروغ دیا جا […]

  • نارووال،تین روزسےبجلی کی بندش کیخلاف اہل علاقہ کام غا بن کراحتجاج

    نارووال (آئی این پی) نارووال میں تین روز سے مسلسل بجلی کی بندش کے خلاف اہل علاقہ نے مرغا بن کر اور سڑک پر ٹائر جلا کر شدید احتجاج کیا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ گزشتہ تین روز سے ٹرانسفارمر جل جانے کے باعث محلہ جواد کالونی محلہ لوہاروں اور محلہ ہجویر نگر […]