خبرنامہ پنجاب

شہبازشریف کی میونخ میں فائرنگ کےواقعہ کی شدید مزمت

  • وزیراعلی پنجاب: (آئی این پی) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے جرمنی کے شہر میونخ میںشاپنگ سینٹر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب نے فائرنگ میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔شہباز شریف نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت […]

  • پاکپتن: گیس کی ٹینکی پھٹنےسے13 بچےجھلس گئے

    پاکپتن: (آئی این پی) پاکپتن میں کمیر روڈپرشادی کی تقریب کے دوران غبارے بھرنے والی گیس کی ٹینکی پھٹنے سے13بچےجھلس کر زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچے شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھے، اسپتال میں 3 بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے،ایک کی بینائی ضائع ہوگئی ہے۔ متاثرہ بچوں اسلم، […]

  • بچوں کےاغوا کا معاملہ، پولیس کاافغان بستیوں میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ

    لاہور: (اے پی پی) شہر لاہورمیں بچوں اور کم عمر لڑکوں کے بڑھتے ہوئے اغوا کے واقعات نے پولیس کی نیندیں کر دیں حرام کچھ حاصل نہ ہوا تو افغان بستیوں کا رخ کرنے کی ٹھان لی۔ ذرائع کے مطابق اعلٰی پولیس حکام کی ہدایت پر متعلقہ افسران نے افغان بستیوں کی فہرستیں مرتب کر […]

  • پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کوفوری اختیارات اورفنڈزدینےکامطالبہ: سرور

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کو فوری اختیارات اور فنڈز دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات پر ’’سانپ ‘‘بن کر بیٹھی ہے‘(ن) لیگ صوبے میں ون مین شو کی بجائے عوامی نمائندوں کو انکے اختیارات اور حق دیں […]

  • مودی کیخلاف مقدمہ درج کرنےکیلئےلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر

    لاہورہائیکورٹ:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام کرنے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کےلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ لاہورہائیکورٹ میں مقامی وکیل رانا عبد الحمید خان دائر کی طرف سے دائر کردہ پٹشن میں حکومت پنجاب آئی جی پولیس سی سی […]

  • ملتان پولیس کامقتول قندیل بلوچ کا موبائل فون برآمد ، دوبھابیاں گرفتار

    ملتان(آئی این پی ) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتاریوں کاسلسلہ جاری جب کہ پولیس نے مقتولہ کی 2 بھابیوں کو گرفتار کرتے ہوئے قندیل کا موبائل فون بھی برآمد کرلیا ۔ قندیل بلوچ قتل کیس میں پولیس کی جانب سے تاحال گرفتاریوں کا سلسلہ جاری اور پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع […]