خبرنامہ پنجاب

چیئرمین مووآن پاکستان کےجسمانی ریمانڈ میں مزید تین روزکی توسیع

  • اسلام آباد(آئی این پی )سول جج کی عدالت نے چیئر مین موو آن پاکستان محمد کامران کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع کرکے پولیس کے حوالے کردیا۔جمعہ کو سول جج کی عدالت نے موو آن پاکستان محمد کامران کے جسمانی ریمانڈ میں3 روز کی توسیع کرکے مزید تفتیش کیلئے پولیس کے حوالے کردیا […]

  • آزاد کشمیرکےعوام نےخدمت کی سیاست کےحق میں فیصلہ دیا: شہباز

    لاہور(آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں ن لیگ کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام نے الزام تراشی اور کرپشن کی سیاست کو ووٹ کی طاقت سے رد کردیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا […]

  • ینگ ڈاکٹرزمطالبات کےحق میں ایک بارپھرسڑکوں پرآگئے

    لاہور: (اے پی پی) ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر سڑک پر احتجاج کی وہی شدت ہے اور وہی مطالبات۔ ینگ ڈاکٹرز کہتے ہیں حکومت کی سنٹرل انڈکشن پالیسی منظور نہیں۔ مطالبات مانے نہ گئے تو احتجاج جاری رہے گا۔ ینگ ڈاکٹرز احتجاج پر آئے تو اسپتالوں میں مریض پریشان ہوئے اور سڑکوں پر عوام۔ کبھی […]

  • طیاروں کی کمی کےباعث لاہورایئرپورٹ پر2 پروازیں منسوخ

    لاہور:(آئی این پی) طیاروں کی کمی اور ان میں پیدا ہونے والی فنی خرابیوں کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر آنے جانے والی 2 پروازیں منسوخ جبکہ 2 تاخیر کا شکار ہیں۔لاہور ایئرپورٹ پر قائم فلائیٹ انکوائری کے مطابق طیارے دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے شاہین ایئر لائنز کی کراچی سے آنے والی پرواز 142 […]

  • موو آن پا کستان کے چیئرمین کو 2روزہ ریما نڈ

    فیصل آباد: ( آئی این پی)سستی شہرت مہنگی پڑ گئی ،موو آن پا کستان کے چیئر مین کو 2روزہ ریما نڈ کے بعد آج جمعہ کو عدا لت میں پیش کیا جا ئے گا۔ تفصیلات کے مطا بق موو ؤن پا کستان کے چئیرمین کو سستی شہرت حا صل کر نا مہنگا پڑ گیا ۔تھا […]

  • غصے میں کیوں دیکھا،بیٹےنےباپ کوکلہاڑی سےقتل کردیا

    فیصل آباد ( آئی این پی)غصے میں کیوں دیکھا ، بد بخت بیٹے نے با پ کو کلہاڑی اور کسی کے وار کر کے قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز تھا نہ بٹا لہ کا لو نی کے علا قہ محمدی چوک کے رہا ئشی غلام مر تضیٰ کو اس کے باپ […]