خبرنامہ پنجاب

گوجرانوالہ میں آزاد کشمیر پولنگ بغیروقفہ شام 5 بجےتک جاری رہےگی

  • گوجرانوالہ: (اے پی پی )گوجرانوالہ میں آزاد کشمیرقا نون ساز اسمبلی انتخابات کیلئے پو لنگ کا آغاز ہو گیا ،پو لنگ 8 بجے سے بغیر وقفہ شام 5 بجے تک جا ری رہے گی ۔ گوجرانوالہ میں آباد کشمیری مہا جرین آج حلقہ ایل اے31 جموں ٹو کی نشست پرامیدواروں کے چنا ؤ کیلئے اپنا […]

  • یونیسکو نے اورنج لائن ٹرین پر کام جاری رکھنے اور روٹ تبدیل نہ کرنے کی اجازت دے دی

    لاہور(آئی این پی) اورنج لائن سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے بتایا ہے کہ یونیسکو نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام جاری رکھنے ‘ اس کا ٹریک شالاما رباغ کے باہر سے بلندی پر گزارنے اور اس کا روٹ تبدیل نہ کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔ استنبول میں منعقدہ […]

  • سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی بیٹی فضا گیلانی کےوارنٹ گرفتارجاری

    لاہور:(اے پی پی) پنجاب کے دارلحکومت لاہور کی فیملی کورٹ نے عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضا گیلانی کے وارنٹ گرفتار جاری کر دیئے ہیں۔ گارڈین عدالت کی جج شازیہ مخدوم نے فضاء گیلانی کے سابق شوہر خرم خان کی درخواست پر سماعت کی، جس میں […]

  • گوجرانوالہ: کارروائی میں دو بھارتی جاسوس گرفتار

    گوجرانوالہ (آئی این پی) پولیس اور حساس اداروں نے گوجرانوالہ کے نواحی علاقے گکھڑ منڈی کے قریب کارروائی کے دوران دو بھارتی جاسوس گرفتار کرلئے۔ بدھ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق حساس اداروں نے گوجرانوالہ کے نواحی علاقے گکھڑ منڈی میں کارروائی کی جس دوران دو بھارتی جاسوس گرفتار کرکے مزید تفتیش کے لئے نامعلوم […]

  • فیصل آباد: ریجن کے550 پرائمری سکول ختم کرنےکاانکشاف

    فیصل آباد: ( آئی این پی) فیصل آباد ریجن کے 550پرا ئمری سکول ختم کر نے کا انکشاف ختم کیے گئے سکولوں کی جگہ شادی ہال گراؤنڈ اور مذبحہ خا نے بنا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطا بق محکمہ تعلیم سے ذرائع نے بتا یا کہ فیصل ریجن کے 550پرا ئمری سکو لوں کو نا […]

  • پنجاب میں جعلی نمبر پلیٹوں کی روک تھام کیلئےآرڈیننس جاری

    پنجاب:(آئی این پی)پنجاب حکومت نے غیرسرکاری نمبر پلیٹوں کی روک تھام کےلیےآرڈیننس جاری کردیا جس کے تحت غیر قانونی نمبر پلیٹس بنانے والوں کو 15ہزار سے 2 لاکھ روپےتک جرمانہ اور2 سال تک قیدکی سزا دی جا سکے گی۔ پنجاب حکومت نے ایک آرڈیننس کےذریعے جعلی نمبر پلیٹوں کی تیاری کو جرم قراردےدیا ،انچارج اسپیشل […]