خبرنامہ پنجاب

بندوق کی نوک پرحق خودارادیت کودبایا نہیں جاسکتا ، شہباز

  • پنجاب:(آئی این پی) پنجاب کےوزیراعلیٰ شہباز شریف کاکہناہےکہ بندوق کی نوک پر کشمیریوں کےحق خودارادیت کی جائز جدوجہد کو دبایا نہیں جاسکتا غاصبانہ قبضے کے ذریعےانہیں حق خودارادیت سےمحروم رکھناانسانی حقوق کی صریحاً خلاف ورزی ہے،کشمیر یوں کے حق خود ارادیت کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت […]

  • گوجرانوالہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی‘ کالعدم تنظیم کے2 دہشت گرد گرفتار

    گوجرانوالہ: (آئی این پی) گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد ھر لئے گئے۔ ممنوعہ لٹریچر اور اسلحہ ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے […]

  • لاہورسےچلنےوالا کشمیرکارواں منزل کی جانب رواں دواں

    لاہور: (آئی این پی) لاہور سے شروع ہونے والے کشمیر کارواں اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے ۔ کشمیر کارواں کا مختلف مقامات پر پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ سبز ہلالی پرچم لہراتے نعرے لگاتے شرکا جوش خروش دکھاتے رہے ۔ آزادی کے ترانے بھی لہو گرماتے رہے ، آزادی حق کے قافلے کا […]

  • لاہور: ایئر پورٹ سونا دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    لاہور: (آئی این پی) لاہور ایئر پورٹ پر سونا دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، دو ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق دو افراد وائیٹ گولڈ سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے جو 7 کلو گرام ہے ، ملزمان سونا لاہور سے دبئی […]

  • گجرات سےشدت پسند تنظیم داعش کااہم کمانڈرگرفتار، سی ٹی ڈی

    گجرات:(اے پی پی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے گجرات میں کارروائی کے دوران شدت پسند تنظیم داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گجرات میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس میں شدت پسند تنظیم داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق […]

  • صادق آباد :پولیس اوراندھڑگینگ میں مقابلہ، 7 ڈاکوہلاک

    صادق آباد: (آئی این پی) صادق آباد میں پولیس اور اندھڑ گینگ میں مقابلے کے دوران فائرنگ سے 7 ڈاکو ہلاک اور 8 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ ماہی چوک کے قریب اندھڑ گینگ کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس چھاپہ مارا تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی ۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 7 […]