خبرنامہ پنجاب

اسلام آباد میں لاکھوں روپے کی بجلی چوری

  • اسلام آباد: (اے پی پی) اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں بجلی چوروں نے ڈیڑھ دو سو کنڈے ڈال رکھے ہیں ۔ چالاک چور ٹیلیفون کے تاروں کے ذریعے بجلی چرا رہے ہیں ۔ علاقہ مکین کنڈا مافیا اور آئیسکو حکام میں ملی بھگت کی دہائی دیتے ہیں ۔ شہریوں کے بقول آئیسکو حکام […]

  • شہبازشریف نےتمام فلاحی منصوبوں کا پیسہ اورنج ٹرین پرلگادیا: پرویزالہیٰ

    وزیر آباد: (اے پی پی) میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے حکومت پنجاب کی تمام پالیسیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ۔ چودھری پرویز الہیٰ نے کہا وزیر آباد اسپتال کو محض اس لئے بند کر دیا گیا کہ وہاں میرے نام کی تختی لگی ہوئی ہے […]

  • قندیل بلوچ کیس، مفتی عبدالقوی شامل تفتیش

    ملتان: (اے پی پی) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی تفتیش میں کسی حتمی نتیجے پر پہنچنے کیلئے مفتی عبدالقوی کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے سی پی او ملتان کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالقوی کو شامل تفتیش کیا جائے گا تاہم انہیں حراست میں نہیں […]

  • قندیل بلوچ کا جب بھی ذکرآتا ہےمیری آنکھیں نم ہوجاتی ہیں:مفتی عبدالقوی

    ملتان:(اے پی پی) قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیوں کے باعث تنقید کا نشانہ بننے والے مفتی عبدالقوی کہتے ہیں کہ قندیل بلوچ کا جب بھی ذکر آتا ہے تو ان کی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ قندیل بلوچ کا جب بھی ذکر آتا ہے ان […]

  • پنجاب میں تنزلی کےشکارپولیس افسروں کوترقی دینےکا فیصلہ

    لاہور: (آئی این پی) پنجاب بھر میں عدالتی حکم پر تنزلی کا شکار ہونے والے پولیس اہلکاروں اور افسران کو محکمانہ پروموشن بورڈز کے ذریعے ترقی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور آج سے صوبے بھر میں اس پر عملدرآمد بھی شروع کر دیا جائیگا ۔ ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب کی جانب […]

  • ایف آئی اے امیگریشن حکام کی ائیرپورٹ پرکارروائی، 7مسافرآف لوڈ

    اسلام آباد(آئی این پی)ایف آئی اے امیگریشن حکام نے بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 3خواتین سمیت7مسافروں کو آف لوڈ کردیا ۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق پیر کو ایف آئی اے اور کسٹم حکام نے بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرکے تین خواتین سمیت7مسافروں کو آف لوڈ کردیا،مسافروں کو نامکمل اور مشکوک دستاویزات […]