خبرنامہ پنجاب

لاہورہائیکورٹ؛ مال روڈ پرمظاہروں کیخلاف حکومت سے جواب طلب

  • لاہور: (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود مال روڈ پر احتجاجی مظاہروں کے خلاف پنجاب حکومت ، ضلعی حکومت اور سی سی پی او سے یکم اگست کو رپورٹ طلب کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے موقف […]

  • مون سون بارشیں جاری، موسم خوشگوار

    (آئی این پی) مون سون کی بارشوں کے باعث جہاں موسم خوشگوار ہوگیا ہے وہیں دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کی وجہ سے کئی علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔ کراچی سے گلگت بلتستان تک ملک بھر میں برکھا رُت اپنے جوبن پر ہے، تیز ہواؤں کے ساتھ وقفے […]

  • اڈیالہ جیل میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

    راولپنڈی (آئی این پی) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پیر کی صبح قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ۔ اڈیالہ جیل حکام کے مطابق قتل کے دو مجرموں طاہر حسین اور چن زیب کو پیر کی صبح پھانسی دیدی گئی ۔ دونوں مجرموں نے 2003 میں تھانہ صادق آباد راولپنڈی میں […]

  • قندیل بلوچ کا قاتل بھائی تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    ملتان: (آئی این پی) دوران تفتیش قندیل کے قاتل بھائی نے انکشاف کیا کہ قندیل کے مفتی عبدالقوی کے ساتھ اسکینڈل کے بعد قتل کا ارادہ بنایا، قندیل کو دو بار قتل کرنے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہ ملی، عید کے دوسرے روز بھی قتل کی نیت سے ملتان گیا آخرکار اسے نشہ آور […]

  • ماڈل قندیل بلوچ کاقتل؛ ملزم موبائل اوررقم لیکرغائب

    ملتان:(اے پی پی )ملتان میں ماڈل قندیل بلوچ کا قتل،پولیس کی فرانزک اور دیگر اداروں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے نشترہسپتال منتقل کردی گئی، مظفرآباد رورل ہیلتھ سنٹر کی لیڈی ڈاکٹر پوسٹ مارٹم کریں گی جبکہ پولیس نے مقدمے کے اندراج کیلئے تھانے کے روزنامچے کوبھی روک […]

  • جو ججز پبلک سروس نہیں کرسکتے وہ گھرجائیں:جسٹس منصورعلی شاہ

    لاہور: (اے پی پی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جو ججز پبلک سروس نہیں کر سکتے وہ گھر جا سکتے ہیں ۔ جوڈیشل اکیڈمی چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ منصورعلی شاہ نے وڈیو لنک کے ذریعے ماتحت عدلیہ کے ججز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مثبت سوچ اور مثبت […]