خبرنامہ پنجاب

ماڈل قندیل بلوچ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

  • ملتان :(آئی این پی) ماڈل قندیل بلوچ کو مبینہ طور پر انکے بھائی نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ماڈل قندیل بلوچ کو مبینہ طور پر بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے، آر پی او ملتان نے واقعے کی تصدیق کردی ۔ تاہم مظفر آباد کی پولیس اور ریسکیو ادارے بھی موقع […]

  • وزیراعظم نواز شریف سے گورنرپنجاب ملک رفیق رجوانہ کی ملاقات

    لاہور (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے پنجاب کے گورنر ملک محمد رفیق رجوانہ نے جمعہ کو گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ گورنر پنجاب نے وزیراعظم کو جنوبی پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار سے آگاہ کیا اور صوبے میں یونیورسٹیوں کی کارکردگی کے بارے میں بھی بیان کیا۔ وزیراعظم نے ہدایت […]

  • کالاباغ ڈیم کےمخالفین ملک دشمن نہیں حقائق سےلاعلم ہیں

    لاہور: (اے پی پی) لاہور چیمبر آف کامرس میں آبی منصوبوں کے بارے بات کرتے ہوئے چئرمین ظفر محمود نے کالا باغ ڈیم کی کھل کر وکالت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ کالا باغ ڈیم کے مخالفین ملک دشمن نہیں بلکہ ڈیم کی افادیت اور حقائق سے لاعلم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈیم […]

  • پانامہ لیکس معاملہ ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

    لاہور: (اے پی پی ) پانامہ لیکس کے معاملے پہ حکومتی ٹی آراو ز کی تیاری میں اپوزیشن کی مداخلت کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی،یہ درخواست اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ حکومت کو پانامہ لیکس کے معاملے پر […]

  • وزیراعلی نےوزرا اورمشیروں کوملک سےباہرجانےپرپابندی لگادی

    لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا زشر یف نے وزراء اور مشیروں کے صوبے اور ملک سے بغیر اجازت باہر جانے پر پابندی لگادی ۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز پنجاب کابینہ کے تمام اراکین کو صوبائی حکومت کے ذمہ داروں نے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ بغیر اجازت سے پنجاب […]

  • لاہور, اسلام آباد میں بادلوں کا راج

    راولپنڈی (آئی این پی) لاہور ، راولپنڈی اسلام آباد میں صبح سویرے ہلکی بارش کے بعد موسم سہانا ہو گیا ، آج جڑواں شہروں سمیت خیبرپختونخوا ، فاٹا ، بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بادل پھر برسیں گے ۔ کراچی میں مطلع جزوی ابر […]