خبرنامہ پنجاب

شہبازشریف کا برطانیہ کی نامزد وزیراعظم کودورہ پاکستان کی دعوت

  • لاہور: (اے پی پی) برطانیہ کی دوسری نامزد خاتون وزیراعظم تھریسامے کو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ٹیلی فون کیا۔ ان کا کہنا تھا وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلئے انتخاب کنزرویٹو پارٹی کا انکی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار ہے۔ شہباز شریف نے اس یقین کا اظہار کیا کہ انکی لیڈر شپ […]

  • لاہور ہائیکورٹ میدانِ جنگ بن گیا

    لاہور:(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ میں مقامی سائینس کالج کے پرنسپل کی ضمانت مسترد ہونے پر پولیس اور مدعی کے وکیل کے درمیان تلخ کلامی اور کھینچا تانی سے ہائیکورٹ میدان جنگ بن گیا۔ لاہور ہائیکورٹ اس وقت میدان جنگ بن گیا جب ضمانت کے لیے آئے ہوئے سائینس کالج کے سابق پرنسپل زاہد بٹ […]

  • دریائےنیل میں ڈوبنےوالے3 پاکستانیوں کی میتیں لاہورپہنچا دی گئیں

    لاہور(آئی این پی) ایک ہفتے قبل مصر میں دریائے نیل کی سیر کے دوران کشتی کو حادثہ پیش آنے پر ایک ہی خاندان کے4 افراد ڈوب کرجاں بحق ہوگئے تھے،چاروں افراد پاکستانی تھے جن کی لاشیں لاہور ایئر پورٹ پہنچا دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے تین خاندان کے دس افراد […]

  • پنجاب پولیس کی کارروائی‘ دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

    لاہور(آئی این پی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے ایک کارروائی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بارودی مواد برآمد کرلیا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کارروائی بندر روڈ پر کی گئی جس میں کالعدم جماعت سے تعلق رکھنے والے تین ملزموں ادریس، غلام دستگیر اور طاہر یوسف کو […]

  • چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ؛ ایدھی فاونڈیشن کی امداد کیلئےمراسلہ جاری

    لاہور: (آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایدھی فاونڈیشن کی مالی امداد کے لیے مراسلہ جاری کر دیا ۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ منصور علی شاہ نے ایدھی فاونڈیشن کی مالی مدد کے لیے پنجاب بھرکی ماتحت عدلیہ کو مراسلہ بھجوا دیا ۔ مراسلہ میں کہا گیا کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز 5 ہزار […]

  • اوکاڑہ: حساس اداروں کی کارروائی ، 6 دہشت گرد ہلاک

    اوکاڑہ (آئی این پی) اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں حساس اداروں کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ 2 اہلکار بھی زخمی ہوئے ۔ اوکاڑہ کے نواحی گاؤں اٹھائیس ایل ٹو میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر حساس ادارے نے کارروائی کی ۔ اس دوان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس […]