خبرنامہ پنجاب

نیب میں افسروں کا بحران ، اہم مقدمات کےفیصلےالتوا کا شکار

  • اسلام آباد: (آئی این پی) نیب میں افسران کا بحران پیدا ہوگیا ۔ اہم افسران کی ریٹائرمنٹ کے باعث ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس بھی نہ ہوسکا ، اہم مقدمات کے فیصلے التواء کا شکار ہو گئے ۔ نیب میں افسران کا بحران ، کام ٹھپ ، ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس بھی نہ ہو سکا ۔ […]

  • حکومتی سسٹم بھی ’’بیمار ‘‘ہو چکا ہے: سرور

    لاہور( آئی این پی) سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی نیت خراب ہے وہ کبھی ٹی اوآرز کا مسئلہ حل نہیں کر یگی ‘حکومتی سسٹم بھی مکمل ’’بیمار ‘‘ہو چکا ہے جسکا علاج صرف احتساب کے ذریعے ممکن ہے‘کرپشن اور مہنگائی حکمرانوں […]

  • لاہور‘ائیرپورٹ‘ قتل کا اشتہاری ملزم دبئی فرار ہوتے گرفتار

    لاہور(آئی این پی) لاہور ائیرپورٹ پر پولیس کی کارروائی کے دوران قتل کا اشتہاری ملزم دبئی فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے لاہور ائیرپورٹ پر قتل کے اشتہاری ملزم کی دبئی فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی ڈسکہ کا رہائشی ملزم شاھد بشیر قتل کے جرم […]

  • عوام اجازت دیں تو پی آئی اے کی نجکاری کیلئےتیارہیں: چیئرمین نجکاری کمیشن

    لاہور(آئی این پی) چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت نے پی آئی اے کو بہتر بنانے کی پوری کوشش کی ہے اور اب اگر عوام اجازت دیں گے تو پی آئی اے کی نجکاری کیلئے تیار ہیں۔اپنے ایک انٹر ویو میں محمد زبیر نے کہا کہ ہم نے کسی بھی ادارے […]

  • پولیس اہلکارتنزلی کیس، حکومت کا نظرثانی اپیل دائرکرنیکا فیصلہ

    لاہور (آئی این پی) پنجاب پولیس میں تنزلی کا شکار ہونے والے ملازمین اور افسران کے لئے خوشخبری ہے کہ حکومت نے عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت کیس میں پارٹی بننے اور نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزارت قانون پنجاب کے ذرائع کے مطابق اصولی فیصلہ کیا گیا ہے کہ […]

  • فیصل آباد: گھریلوحالات سےتنگ نئے شادی شدہ جوڑےکی خود کشی

    فیصل آباد: (آئی این پی) فیصل آباد کے علاقے اسلام نگر میں گھریلو حالات سے تنگ آکر نئے شادی شدہ جوڑے نے زہر کھا کر خود کشی کر لی ۔پولیس کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے اسلام نگر میں رہائش پذیر 27 سالہ امیر علی اور 25 سالہ سعدیہ کی چند ماہ قبل ہی […]