خبرنامہ پنجاب

لاہورکی ایک سڑک کو ایدھی کےنام سے منسوب کرنیکا اعلان:شہباز

  • لاہور: (اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبائی دارالحکومت کی کسی اہم سڑک کو عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنیکا اعلان کر دیا ۔ کہتے ہیں کہ عبدالستار ایدھی نے مجھے غریب آدمی کے ساتھ کھڑا ہونا اور مدد کرنا سکھایا ہے ۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے صوبائی […]

  • ٹیکس چوروں کیخلاف پلان تیار

    اسلام آباد: (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ یونیو نے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کے لیے جامع سالانہ انفورسمنٹ پلان متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ ڈائریکٹریٹ جنرل […]

  • حکومت پنجاب نے ترقی کیلیے11ارب روپےکی منظوری دے دی

    لاہور:(آئی این پی) حکومت پنجاب نے نئے مالی سال 17-2016 کے آغاز پرمختلف ڈویلپمنٹ سیکٹر کی 7 ترقیاتی اسکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر11 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی۔ محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ جن 7ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی ان میں ضلع […]

  • سات سالہ بچی رباب علی نے حکومت کے خلاف مقدمہ کردیا

    اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کی سات سالہ بچی رباب علی نے صحت مند زندگی سے متعلق بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر حکومت پاکستان کے خلاف مقدمہ دائر کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔ درخواست گزار رباب علی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ حکومت مجھے […]

  • وزارت مذہبی امورحج تربیت کادوسرامرحلہ(کل) سےشروع

    اسلام آباد (آئی این پی)وزارت مذہبی اموراور بین المذاہب ہم آہنگی (کل)پیرسے حج تربیت کا دوسرامرحلہ شروع کرے گی۔اس مرحلے میں سکھر’ حیدرآباد’ نواب شاہ ‘ ڈیرہ اسماعیل خان ‘ سمندری’ تاندلیانوالہ’ دیر اور میانوالی سمیت کئی شہروں میں عازمین حج کو تربیت دی جائے گی۔وزارت نے ملک کے ڈھائی سوسے زائد شہروں میں عازمین […]

  • پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم سہانا ہوگیا

    لاہور (آئی این پی) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا ، لاہور میں کالی گھٹائیں چھائی ہوئی ہیں ، بوندا باندی سے ماحول خوشگوار ہوگیا ، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے حبس کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت برس گیا […]