خبرنامہ پنجاب

علی حیدرگیلانی نےتین سال بعدعیداپنے اہل خانہ کیساتھ منائی

  • ملتان (آئی این پی) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے حال ہی میں بازیاب ہونے والے بیٹے علی حیدر گیلانی نے پانچ عیدوں کے بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید منائی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی حیدر گیلانی کا کہنا تھا کہ اپنے گھر والوں کے ساتھ عید منانے […]

  • ملتان: پولیس اہلکارکی فائرنگ سےخاتون سمیت 2 افرادجاں بحق

    ملتان (آئی این پی) ملتان میں معمولی تنازع پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کر دی۔ خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، تین زخمی ہوگئے، ملزم فرار ہوگیا۔ ملتان کے نواحی علاقے میں پولیس کانسٹیبل ارشاد گجر نے گھریلو ملازم ہٹائے جانے پر بھائی کے ساتھ مل کر پڑوسی کے گھر پر فائرنگ کر دی جس […]

  • ڈولفن فورس کی فوری انوکھی سزا

    لاہور(آئی این پی) لاہور کی کینال روڈپر موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے والے اور تیز موٹر سائیکل چلانے والے دونوجوانوں کو ڈولفن فورس کے جوانوں نے پکڑ کر پہلے مرغا پھراٹھک بیٹھک کروائی۔بتایا گیا ہے کہ جناح ہسپتال کے ارد گرد گشت کرنے والے ڈولفن فورس کے جوانوں نے کینال روڈ پرموٹرسائیکل پرکرتب دکھا نے […]

  • لاہور:عیدالفطر کے موقع پر ون ویلنگ سے5افراد جاں بحق‘ 1240زخمی

    لاہور(آئی این پی) لاہور میں عید الفطر کے موقع پر تیز رفتاری اور ون ویلنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 1240 زخمی ہوگئے۔پولیس رپورٹ کے مطابق جمعرات کی رات جیل روڈ پر ون وہیلروں کی ٹکر سے آگے جانے والا موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا۔جبکہ اس سے قبل چار افراد تیز رفتاری اورون […]

  • طاہرالقادری (کل)شیخ رشید کے ہمراہ اہم خطاب کریں گے

    لاہور (آئی این پی) عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری اتوار کو راولپنڈی کے دورے پر جائیں گے جہاں وہ لال حویلی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے ہمراہ خطاب کریں گے جس میں وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کیس میں نمایاں پیش رفت نہ ہونے کے معاملے پر آئندہ […]

  • عیدالفطر:مختلف حادثات میں 12افرادجاںبحق 370سےزائدزخمی

    فیصل آباد: ( آئی این پی)عید الفطر کے دوران مختلف حادثات میں 12افراد جا ں بحق 370سے زا ئد زخمی جا ں بحق ہو نے وا لوں میں 2ون ویلر بھی شا مل 40ون ویلرز کو پکڑ کر پا بند سلا سل بھی کیا تفصیلات کے مطا بق عید کے پہلے اور دوسرے دن فیصل […]