خبرنامہ پنجاب

عیدالفطر سسرال آنے والے نےبیوی اورسا لےکو خنجرمارکرقتل کردیا

  • فیصل آباد ( آئی این پی)عید الفطر کے دوسرے دن روٹھی بیوی کو منا نے کے لیے سسرال آنے والے نے بیوی اور سا لے کو خنجر ما کر قتل کر دیا بیچ بچا ؤ کے لیے آنے وا لی 2خواتین بھی زخمی تفصیلات کے مطا بق ملزم شکیل کی بیوی 40سا لہ یا سمین […]

  • صدر ممنون نے فیصل مسجد میں نماز عید ادا کی

    اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نماز عید ادا کی۔ اس موقع پر انھوں نے پاکستان کی سلامتی خوش حالی اور عالم اسلام کے اتحاد اور یک جہتی کے لیے خصوصی دعائیں کی۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد صدر مملکت عام افراد میں گھل […]

  • غیرسنجیدہ سیاستدانوںکوروڈشوزسےاجتناب کرناچاہئے:سعدرفیق

    لاہور (آئی این پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ غیر سنجیدہ سیاستدانوں کو روڈ شوز سے اجتناب کرنا چاہئے ہمیشہ کارکردگی دکھانے اور عوامی ووٹوں کے ذریعے ہی تبدیلی آتی ہے۔ لاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے دورہ کے موقع پر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ انہیں بچوں کے ساتھ […]

  • ملتان:دوستوںکی گاڑی تیزرفتاری کےباعث کنویں میں جاگری‘ 4 افراد زخمی

    ملتان: (آئی این پی)ملتان میں ڈبل پھاٹک چوک کے قریب تیز رفتار کار کنویں میں گرگئی، کار میں سوار چاروں افراد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچادیا گیا۔ملتان کے رہائشی 4 دوست گاڑی میں عید کے موقع پر سیر وتفریح پر جارہے تھے کی ڈبل پھاٹک چوک پہنچنے پر کار تیز رفتاری کے باعث […]

  • ‘پاکستان کی بقاءکیلئے’’میں سے ہم‘‘ہونا پڑے گا‘: شہباز

    لاہور (آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمدنواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی اور خوشحالی کی منزل کی جانب رواں دواں ہے‘پاکستان کی بقاء کیلئے ’’میں سے ہم‘ ‘ہونا پڑے گا‘پاکستان ہم سب کا ہے اور ہم نے مل کر اس کو مضبوط اور توانا بناناہے۔ وہ عید […]

  • ساہیوال کےپارک میں جھولا ٹوٹنے سے50 افرادزخمی

    ساہیوال: (آئی این پی) کنان پارک میں کشتی جھولا ٹوٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ساہیوال کے کنان پارک میں کشتی جھولا ٹوٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا […]