خبرنامہ پنجاب

راولپنڈی :ڈھوک پہاڑیاں میں ایک ہی خاندان کےچارافراد کوقتل کردیا گیا

  • راولپنڈی: (اے پی پی) راولپنڈی کے علاقہ ڈھوک پہاڑیاں میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ، جاں بحق ہونے والوں میں دو بچیاں بھی شامل ہیں ، پولیس نے نعشیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی ۔ راولپنڈی میں تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ […]

  • راولپنڈی: پنجاب بینک کا لنک ڈاؤن ہونے پرصارفین مشتعل ہوگئے

    راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی میں لیاقت روڈ پر پنجاب بینک کا لنک ڈاؤن ہونے پر صارفین مشتعل ہو گئے اورشدید احتجاج کرتے ہوئے روڈکوہر قسم کی ٹریفک کیلئے بلاک کردیا، بینک ترجمان نے کہا کہ پنجاب بینک کی اے ٹی ایم کا لنک ڈاؤن نہیں ہے ، کسی بھی اے ٹی ایم سے پیسے […]

  • راولپنڈی میں گھرسےمیاں بیوی اوردوبیٹیوں کی لاشیں برآمد

    راولپنڈی: (آئی این پی ) پولیس کو اڈیالہ روڈ پر واقع ایک گھر سے میاں بیوی اور ان کی 2 بیٹیوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ۔ راولپنڈی کے اڈیالہ روڈ پر ڈھوک پہاڑیاں میں اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس نے ایک گھر میں کارروائی کرتے ہوئے 4 لاشیں […]

  • عید الفطرکے3 روزملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنےکا فیصلہ

    اسلام آباد (آئی این پی ) وزارت پانی وبجلی کی جانب سے عید الفطر کے 3 روزملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ وزارت پانی وبجلی کی جانب سے عید الفطر کے 3 روزملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی نے تمام ڈسٹری […]

  • بلدیاتی انتخابات میں 15 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد:الیکشن کمیشن

    اسلام آباد:(آئی این پی) الیکشن کمیشن کے مطابق 2015 کے بلدیاتی الیکشن میں 15 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ہوئے۔ 2015 کے بلدیاتی انتخابات میں مسترد ہونے والے ووٹوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں جس کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں 15 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ہوئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سب سے […]

  • رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج ) لاہورمیں ہوگا

    اسلام آباد (آئی این پی) شوال کا چاند کب نظر آئے گا ، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج ) منگل کو لاہور میں ہوگا ، ماہرین فلکیات نے کہا کہ لاہور اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں شوال المکرم کا چاند منگل کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ عید الفطر کا چاند […]