خبرنامہ پنجاب

رائل پام کوپرانی انتظامیہ کےحوالےکرنےکا حکم :لاہورہائیکورٹ

  • لاہور:(آئی این پی) لاہورہائیکورٹ نے رائل پام کنٹری کلب کو پرانی انتظامیہ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا جبکہ کیس کی اگلی سماعت یکم ستمبر کو ہوگی ۔ پیر کو لاہور میں رائل پام کنٹری کلب کا ریلوے انتظامیہ کی جانب سے قبضہ چھڑانے کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی […]

  • شیخوپورہ اوراوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکومارےگئے

    شیخوپورہ /اوکاڑہ (آئی این پی )شیخوپورہ کے نواحی گاؤں لبان والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں2 ڈاکو ہلاک جبکہ اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 1 ڈاکو مارا گیا۔ شیخوپورہ کے علاقہ لبان والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کا ایگ گروہ […]

  • لاہور،فیکٹری ایریا میں محلے داروں کی لڑائی نے بچی کی جان لےلی

    لاہو ر (آئی این پی) لاہور کے فیکٹری ایریا میں محلے داروں کی لڑائی نے بچی کی جان لے لی۔کمسن مناہل کے قتل کا افسوسناک واقعہ فردوس پارک فیکٹری ایریا میں پیش آیا جہاں سہیل نامی شخص کا اپنے محلے دار عابد سے جھگڑا ہوا تو عابد نے مبینہ طور پر سہیل کی بیٹی 10 […]

  • ملتان: خاتون اورجہازکےعملےکےدرمیان جھگڑا

    ملتان (آئی این پی ) مسقط سے کراچی اور پھر ملتان آنے والی قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 5801 میں اے سی نا چلنے پر خاتون مسافر نے ویڈیو بنانے کی کوشش کی۔ ویڈیو بنانے سے روکنے پر ائیر ہوسٹس کا خاتون سے جھگڑا ہو گیا۔ ملتان میں لینڈنگ کے بعد کپتان کی […]

  • جعلی زرعی ادویات کا دھندہ ناقابل برداشت: شہباز شریف

    لاہور (آئی این پی )وزریراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کے لئے آئندہ دو برس کے لئے سو ارب روپے کا تاریخ ساز کسان پیکیج دیا ، کاشتکارخوشحال ہوگا تو ملک ترقی کرے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کسان پیکیج پر عملدرآمد […]

  • لاہور: شہریوں کا لوڈ شیڈنگ کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، ٹریفک جام

    لاہور: (آئی این پی) لاہور میں طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بتی چوک پر رہائشیوں نے دھرنا دے دیا ، میٹرو بس سروس روک لی ۔ بتی چوک راوی روڈ کے مکینوں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا اورمیٹرو بس بند کر دی ، احتجاج کے باعث ٹریفک جام ہو گیا اور […]