خبرنامہ پنجاب

سی ڈی اے کی کارروائی ،سب سےبڑی عمارت سیل کردی

  • اسلام آباد(آئی این پی) سی ڈی اے نے اسلام آباد کی سب سے اونچی عمارت سیکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے سیل کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈے اے کا کہنا ہے کہ گرینڈ حیات ہوٹل کی عمارت کو سیل کر دیا گیا ہے، گرینڈ حیات ہوٹل کو 60 فلیٹس اور26منزلہ عمارت بنانے کی […]

  • وزیراعظم نےکھیلوں کےمیدان آبادکرنےکا وعدہ کیا: پرویز

    راولپنڈی(آئی این پی )وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشیدنے کہا کہ حنیف عباسی کے مقابلے میں کامیاب ہونے والے نے مدرسے کو 30کروڑ دیئے،رقم ایسے مدرسے کو دی گئی جو دہشت گردی کی وجہ سے مشہورہے، وزیراعظم نواز شریف نے دہشتگردی سے خالی ہونیوالے کھیلوں کے میدان آباد کرنے کا وعدہ کیا ،پاکستان کے کھلاڑی وطن کا نام […]

  • اسلام آباد: سرچ آپریشن، 6 افغانیوں سمیت 18 مشتبہ افراد گرفتار

    اسلام آباد(آئی این پی) ترنول میں پولیس ‘ رینجرز اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 6 افغانیوں سمیت 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ منشیات اور جعلی دستاویزات برآمد کرلی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پولیس ‘ رینجرز اور حساس اداروں نے اسلا م آباد کے علاقے ترنول میں […]

  • اسلام آباد: جعلی پاسپورٹ پربیرون ملک سفرکرنے والا مسافرگرفتار

    راولپنڈی: (اے پی پی) بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے حکام نے جعلی پاسپورٹ کے ذریعے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے حکام نے تھائی لینڈ سے آنے والے ایک مسافر کوجعلی پاسپورٹ کے ذریعے سفر کرنے کے الزام میں حراست […]

  • لاہور:لبرٹی چوک کےقریب پولیس وین کو حادثہ

    لاہور: (آئی این پی ) لبرٹی چوک کے قریب پولیس وین کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 2خواتین سمیت 5اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس وین قیدیوں کو لینے کیلئے قلعہ گجر سنگھ سے کوٹ لکھپت جیل جا رہی تھی کہ لبرٹی چوک کے قریب ٹائر راڈ ٹوٹنے سے بے قابو ہو کر دکانوں […]

  • پنجاب کےکئی شہروں میں بارش، گرمی کا زورٹوٹ گیا

    لاہور: (آئی این پی) کئی روز کی گرمی کے بعد گوجرانوالہ میں گھنگھور گھٹائیں چھائیں اور چھم چھم مینہ برسا۔ گرمی اور حبس کا زور ٹوٹا تو روزہ داروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ مری، سیالکوٹ، ظفر وال، مریدکے، کرک، مظفر آباد، راولا کوٹ میں بھی بادل کھل کر برسے۔ ڈسکہ میں آسمانی بجلی […]