خبرنامہ پنجاب

ڈاکٹرعظمٰی خان کےساتھ بدسلوکی ، پنجاب پولیس سوالیہ نشان

  • لاہور: (آئی این پی) لاہور کی سڑکوں پر کس کا پروٹوکول ۔آزاد کشمیر پولیس سرگرم ۔ پنجاب پولیس لاعلم۔ صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب کا پروٹوکول پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کے ہمراہ لاہور کی سڑکوں پر گشت کرتا رہا لیکن پتا نہیں تو صرف پنجاب پولیس کو۔ عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمٰی خان […]

  • پٹرولیم مصنوعات؛ لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر

    لاہور(آئی این پی) وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے اور سیلز ٹیکس میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، اوگرا اور وزارت پٹرولیم کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں قانونی نکتہ اٹھایا کہ […]

  • مضاربہ اسکینڈل: 10 گواہوں کو دوبارہ طلبی کے سمن جاری

    اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مضاربہ اسکینڈل کیس کی سماعت کے دوران 10 گواہوں کو دوبارہ طلبی کے سمن جاری کرتے ہوئے 12جولائی تک تمام گواہوں کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو مضاربہ اسکینڈل کیس میں پنجاب پولیس کے تفتیشی افسر کے بیان پر […]

  • گوجرانوالہ، مسافروین نہرمیں گرگئی 3افراد جاں بحق

    گوجرانوالہ: (آئی این پی) ہیڈ قادر آباد کے قریب مسافر وین کے نہر میں گرنے سے 3افراد جاں بحق جبکہ 5شدید زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جمعہ کو ہیڈقادر آباد کے قریب مسافر وین نہر میں گر گئی جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر دم توڑ گئے […]

  • عید کی آمد کےساتھ ہی عید کی تیاریوں میں تیزی آ گئی

    اسلام آباد ۔: (اے پی پی) عید کی آمد کے ساتھ ہی عید کی تیاریوں میں تیزی آ گئی ہے، عید کے موقع پر خواتین کے زیر استعمال آنے والی لازمی آئٹم چوڑیوں کی مانگ میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ مانگ میں اضافہ کو دیکھتے ہی دکانداروں نے بھی نرخوں میں اضافہ کر دیا ہے۔وفاقی […]

  • الیکشن کمیشن نےبلدیاتی انتخابات 2015ء پراپنی رپورٹ جاری کردی

    اسلام آباد: (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات 2015ء پر اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ عام انتخابات کے مقابلہ میں بلدیاتی انتخابات میں ٹرن آؤٹ کم رہا۔ الیکشن ٹربیونل 120 دن میں 4053 عذرداریوں میں سے صرف 984 نمٹا سکا۔ الیکشن کمیشن کے پاس ایسے اختیارات […]