خبرنامہ پنجاب

(پی آئی اے) نےمسافروں کےلئےنیا مینومتعارف کرادیا

  • اسلام آباد :(اے پی پی)قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) نے تمام ملکی اور غیر ملکی روٹس کے مسافروں کے لئے نیا مینو متعارف کرا دیا ہے جس پر عملدرآمد کا آغاز جمعہ سے شروع ہو گیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق نیا مینو بزنس اور اکانومی دونوں کلاسز کے مسافروں کے […]

  • راولپنڈی: ڈاکو گھرسےسونا اورلاکھوں کی نقدی لوٹ کرفرار

    راولپنڈی:(اے پی پی) ویسٹریج لائن سیون کے علاقے میں ڈاکو ایک گھر سے 2 کلو سونا اور لاکھوں روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے جب کہ دوسری کارروائی میں ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ راولپنڈی کے علاقے ویسٹریج لائن سیون میں زین الحق نامی سنار کے گھر ڈاکو سحری […]

  • روزہ داروں کیلئےخوشخبری،مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ (آج ) داخل ہوگا

    اسلام آباد: (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگلے 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں شدید مون سون ہوائیں داخل ہوں گی۔مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ہفتہ کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا۔ ہفتہ سے پیر کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، […]

  • ساہیوال اورپھالیہ میں ٹریفک حادثات ، سات افراد جاں بحق

    ساہیوال: (اے پی پی) ساہیوال اور پھالیہ میں ٹریفک حادثات کے دوران سات افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ، موت نے ایک ہی خاندان کے 5 افراد سے زندگی چھین لی ۔ المناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بدقسمت خاندان خانیوال میں بیٹی کی منگنی کرکے واپس لاہور جا رہا تھا کہ […]

  • لاہور: بھائیوں کےدرمیان فائرنگ، 3 افراد زخمی

    لاہور: (آئی ایین پی) شاہدرہ میں دو پولیس افسر بھائیوں انسپکٹر جاوید قریشی اور انسپکٹر اختر قریشی کے درمیان جھگڑا ہوا۔ اس موقع پر جاوید قریشی نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں راہگیر 12 سالہ اقصی اور مسلم قریشی زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں جاوید قریشی بھی زخمی ہو گئے۔ زخمیوں […]

  • ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس پرحملہ ڈی ایس پی اورکانسٹیبل جاں بحق

    ڈیرہ اسماعیل خان: (آئی این پی) کوئٹہ کے بعد خیبر پختونخوا پولیس دہشت گردوں کے نشانے پر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک دن میں پولیس اہلکاروں پر 2 حملے۔ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی نور محمد اور کانسٹیبل ذیشان جاں بحق ہو گئے۔ موٹر سائیکل پر سوار 2 دہشت گردوں نے […]