خبرنامہ پنجاب

لاہور: پانی کی بوسیدہ پائپ لائنوں کی تبدیلی کیلئے مزید دوسال درکار

  • لاہور: (اے پی پی) لاہور کے باسیوں کے لئے پینے کا صاف پانی بنتا جا رہا ہے ایک خواب ، 5000 کلومیٹر طویل لوہے کی بوسیدہ اور زنگ آلود پائپ لائنوں کو تبدیل کرنے میں لگیں گے ابھی مزید دو سال ، شہر کی آبادی ایک کروڑ کے قریب ، بڑا مسئلہ پینے کا صاف […]

  • شانگلہ: گاڑی گہری کھائی میں گرگئی 2افراد جاں بحق

    شانگلہ: (آئی این پی) کٹکوڑ میں گاڑی کے گہری کھائی میں گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3شدید زخمی ہو گئے۔جمعرات کو پولیس ذرائع کے مطابق شانگلہ کے علاقے کٹکوڑ میں گاڑی تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی […]

  • نیپرا نےبجلی مہنگی کرنے کی درخواست مسترد کردی

    اسلام آباد: (آئی این پی) نیپرا نے 14پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی کے الیکٹرک کی درخواست مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نیپرا نے 14پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی کے الیکٹرک کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں میں 8پیسے فی یونٹ کمی ہونی […]

  • فیصل آباد :بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ؛ شہریوں کا احتجاج

    فیصل آباد: (آئی این ؛پی) فیصل آباد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور الیکٹرونکس اشیا کے جل جانے کے خلاف انوکھا احتجاج کیا گیا ۔ مظاہرہن جلی ہوئی اشیا ساتھ لے آئے اور فیسکو کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے ۔ یہ جلے ہوئے پنکھے فریج بلب اپنے ساتھ لائے علاقہ مکین ہیں غلام […]

  • سکھ یاتری بھارت روانہ

    لاہور:(آئی این پی) لاہور میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے آئے سکھ یاتری خصوصی ٹرین کے ذریعے بھارت روانہ ہو گئے ۔ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے انہیں الوداع کیا ، 448 سکھ یاتری 10 روزہ قیام کے بعد لاہور سٹیشن سے بھارت روانہ ہو گئے […]

  • محکمہ موسمیات کی مزید مون سون بارشوں کی پیشنگوئی

    اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کی ۔ آئندہ 24گھنٹوں میں سندھ (سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، حیدرآباد، شہید بینظیرآباد، کراچی ڈویژن)، قلات اور مکران ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، ژوب ڈویژن، پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،بہاولپور، ڈی جی خان […]