خبرنامہ پنجاب

دیپالپور: تالاب میں گرنے سےدومزدورجاں بحق

  • دیپالپور: (آئی این پی) دیپالپور روڑ پر واقع لاثانی پیپر ملز کے کیمیکل ملے تالاب میں چار مزدور گر گئے ، 2 جاں بحق 2 کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ آج صبح جب مزدور فیکڑی میں کام کر رہے تھے تو اچانک 2 مزدور پاؤں پھسلنے کے باعث کیمیکل ملے تالاب […]

  • آج لاہور میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے

    لاہور: (آئی این پی) آج سورج اور بادل آسمان پر آنکھ مچولی کھیلتے رہیں گے ۔ دن کے اوقات میں لاہور کے شہری علاقوں کا درجہ حرارت 39 پر ٹکا رہے گا ۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج آسمان پر بادل چھانے کی کوشش کرتے رہیں گے تاہم درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری […]

  • سوئی نادرن گیس کی سابق ایم ڈی اوگرا کی چیئرپرسن تعینات

    اسلام آباد: (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے عظمیٰ عادل کو اوگرا کا چیئرپرسن مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے بعد تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان ہے۔ عظمیٰ عادل سترہ جولائی سے چارج سنبھالیں گی۔ عظمیٰ عادل خان اس سے پہلے سوئی نادرن گیس کمپنی کی ایم […]

  • پنجاب میں افسروں کی 99 فیصد پروموشنز درست ہوئیں: ثنا اللہ

    لاہور:(اے پی پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں آؤٹ آف ٹرن پروموشن کا معاملہ الگ تھا ، سپریم کورٹ نے آؤٹ آف ٹرن پروموشن کو غیر آئینی قرار دیا جس سے سارے صوبے متاثر ہوئے ، کہتے ہیں پنجاب میں 99 فیصد افسران کی پروموشن درست ہوئیں ، […]

  • پولیس کےمعطل افسرحکومت کی جانب دیکھنےلگے

    لاہور:(آئی این پی) پنجاب پولیس کے آؤٹ آف ٹرن پروموشنز کے معاملے میں عہدوں سے ہٹائے جانے والے افسران مدد کے لیے حکومت کی جانب دیکھنے لگے ، او ایس ڈی بنائے جانے والے افسران کا اجلاس افطار سے قبل آج بادشاہی مسجد میں ہو گا ۔ پنجاب پولیس کے او ایس ڈی بنائے جانے […]

  • لاہور؛ صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ ناکام

    لاہور:(آئی این پی) لاہور میں صاف پانی کی فراہمی مسئلہ بن گئی ، گندہ پانی پینے سے گیسٹرو اور ہیپاٹائٹس اے اور ای جیسی بیماریاں پھیلنے لگیں ۔ ایک عام شہری پہلے ہی خطیر رقم علاج معالجے پر خرچ کرتا ہے ۔ یہ ہے تاریخی شہر لاہور جہاں صاف پانی کا دیرینہ مسئلہ تاحال حل […]