خبرنامہ پنجاب

پنجاب اسمبلی:وزیراعظم کی واپسی کےمتعلق قرارداد جمع

  • لاہور:(اے پی پی) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمودالرشید کی جانب سے وزیراعظم کی جلد وطن واپس آ کر عوامی مسائل حل کرنے کے متعلق قرارداد جمع کرائی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم کی جلد وطن واپسی کے متعلق قرارداد جمع کروائی گئی ،قرار داد اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے جمع کرائی قرار داد […]

  • پرچہ آؤٹ کرنا قانونی جرم ہے: شہبازشریف

    لاہو ر (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کا پرچہ آؤٹ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی اور پرچہ آؤٹ کرنا قانونی جرم ہے‘ روپوں کے لالچ میں قوم کے مستقبل سے کھیلنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی ۔ بدھ کو وزیراعلیٰ […]

  • عیدکی آمد، بازاروں، مٹھائی کی دکانوں اور بیکریوں پررش بڑھ گیا

    اسلام آباد: اے پی پی) عید کے قریب آتے ہی بازاروں، مٹھائی کی دکانوں اور بیکریوں میں رش بڑھ گیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق میٹھی عید پر مٹھائی کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے کیونکہ زیادہ تر لوگ اپنے پیاروں کو عید پر مٹھائی کا تحفہ پیش کرتے […]

  • مظفرگڑھ :بگڑے رئیس زادوں کا نوجوان پروحشیانہ تشدد

    مظفر گڑھ (آئی این پی ) مظفرگڑھ میں بگڑے ہوئے رئیس زادوں نے گلی میں آنے سے منع کرنے پر نوجوان پر بہیمانہ تشدد اورغیر انسانی سلوک کی انتہا کر دی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مظفر گڑھ کے علاقے سنانواں کے رہائشی احسن علی نے گرمانی خاندان کے بگڑے ہوئے رئیس […]

  • لاہور: آج بوندا باندی کا بھی امکان ہے

    لاہور: (آئی این پی) لاہور پر ہلکے بادلوں کے ساتھ کہیں کہیں بوندا باندی امکان ہے ۔ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا ۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق لاہور پر ہلکے بادلوں کی وجہ سے سورج کی تپش کم رہے گی تاہم ان بادلوں کے کھل کر برسنے کا […]

  • لاہور: ٹوٹے پائپوں میں سیوریج کا پانی مکس بیماریاں پھیلنے لگیں

    لاہور: (آئی این پی) صوبائی دارالحکومت میں لوگوں کی بڑی تعداد پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ہے۔ چار دہائیوں پرانی لوہے کی پائپ لائنز کی کل لمبائی 5000 کلو میٹر ہے۔ اب تک مرحلہ وار صرف 1200 کلو میٹر پائپ تبدیل ہوئی ہے۔ حکومت کی جانب سے باقی ماندہ 3000 کلو میٹر پائپ لائن اگلے […]