خبرنامہ پنجاب

فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا، فلڈ وارننگ جاری

  • لاہور: (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے طوفانی بارش کی پیش گوئی کر دی۔ دریاؤں کے بپھرنے کے خطرے کے پیش نظر فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی۔ خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کے پیشہ نظر ندی نالوں اور دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہو گی۔ تاہم ابھی تک بند کے پشتوں کی مرمت […]

  • جسٹس منصورعلی شاہ نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کےعہدےکا حلف اٹھالیا

    لاہور: ( آئی این پی) جسٹس سید منصور علی شاہ نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا، گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے ان سے حلف لیا، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، اٹارنی جنرل سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے حلف بردار ی کی تقریب میں شرکت کی۔ منگل کو سینئر […]

  • ملتان :بسکٹ فیکٹری کی چھت گرنےسے8 مزدورزخمی

    ملتان: (آئی این پی) ملتان میں بسکٹ فیکٹری کی عمارت گرنے سے 8 مزدور ملبے تلے دب گئے جنہیں ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد ساتھی مزدوروں نے زخمی حالت میں نکال لیا ۔ سینٹرل جیل کے قریب بسکٹ فیکٹری کی چھت اور دیوار گرنے سے فیکٹری میں کام کرنے والے 8 مزدور ملبے تلے […]

  • اعلیٰ شخصیات کے اغواکاخدشہ؛ پنجاب میں سیکیورٹی سخت

    راولپنڈی: (اے پی پی)کراچی سے چیف جسٹس ہائیکورٹ کے بیٹے کے اغواکے بعدپنجاب میں اعلیٰ شخصیات، ان کے فیملی ممبران کے اغوا کے خدشے کے پیش نظرراولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کردیے گئے ہیں۔ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیراکی جانب سے راولپنڈی سمیت پنجاب بھرکے ریجنل اور سٹی پولیس وڈویژنل پولیس […]

  • معمولی جھگڑے پرایک شخص قتل

    قصور:(اے پی پی )ڈھانہ چک نمبر 12پتوکی میں معمولی لڑائی جھگڑے پر ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل جبکہ خاتون سمیت دو افراد کو شدید زخمی کر کے فرارہوگئے،پولیس تھانہ صدر پتوکی نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق ڈھانہ چک نمبر 12پتوکی کا محمدآصف،قاسم،یاسین وغیرہ اپنے […]

  • اسلام آباد: اسسٹنٹ کمشنرکا ہوٹلوں پر چھاپہ

    اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد میں اسسٹنٹ کمشنر نے ہوٹلوں پر غیرمعیاری اشیا کے استعمال پر جرمانے عائد کردیے۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں ٹیم نے ہوٹلوں پر چھاپے مارے۔ چھاپوں کے دوران جہاں سحری بنانے کے لیے نہ صرف ناقص تیل استعمال کیا جا […]