خبرنامہ پنجاب

پنجاب :20 ایس پیزاور65 ڈی ایس پیزکوعہدےسےہٹا دیا گیا

  • لاہور: (آئی این پی) پنجاب پولیس میں 20 ایس پیزسمیت 65 ڈی ایس پیز کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ۔ مجموعی طور پر نو ہزار اہلکاروں کو تنزلی کا سامنا ہے ۔ اس سے نہ صرف فورس کا مورال ڈاؤن ہوا ، بلکہ دوسرے افسران پر کام کا بوجھ بھی بڑھ گیا ۔ بدھ […]

  • لاہورسمیت مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

    لاہور:(آئی این ؛پی) مون سون نے رنگ دکھانا شروع کردیا ، لاہور ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ ، گجرات اور سکھر میں تیز بارش ہوئی ، آئند چوبیس گھنٹے میں ، اسلام آباد ، راولپنڈی اور لاہور میں سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ ملک […]

  • لاہور: تیزرفتارکاراوررکشہ میں تصادم، 4 افراد زخمی

    لاہور: (آئی این پی) گلبرگ مین بلیورڈ میں تیز رفتار کار کا رکشہ کے ساتھ تصادم ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں دونوں ڈرائیورز سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں ڈاکٹرز کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق […]

  • اسلام آباد: جی نائن ٹومیں گھرمیں گیس سلنڈردھماکہ10افراد زخمی

    اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن ٹو کے علاقے میں کراچی کمپنی کے قریب گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دس افراد زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں کراچی کمپنی کے قریب جی نائن ٹو میں گھر میں گیس سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے […]

  • وسطی پاکستان سی پیک روڈ منصوبہ اپریل 2018ء تک مکمل کرلیا جائیگا

    فیصل آباد: (آئی این پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) منصوبے کے تحت آنے والے وسطی پاکستان میں ہائی وے کی توسیع کے ایک اہم پراجیکٹ کے حصے کے بارے میں توقع ہے کہ اسے دو سال سے کم مدت میں مکمل کر لیا جائے گا ۔ یہ بات ایک پراجیکٹ منیجر […]

  • لاہور: شیخ زید اسپتال بیماری سےتنگ مریض نےخودکشی کرلی

    لاہور:(اے پی پی) شیخ زید اسپتال میں زیر علاج مریض نے بیماری سے تنگ آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ خیبر پختونخوا کا 23 سالہ عثمان جگر کے مہلک مرض میں مبتلا تھا اور کئی ہفتوں سے لاہور کے شیخ زید اسپتال میں زیر علاج تھا، وہ اپنی بیماری سے تنگ آکر اسپتال سے چھٹی […]