خبرنامہ پنجاب

فیصل آباد :لوڈشیڈنگ سےشہریوں کے صبرکا پیمانہ لبریز

  • فیصل آباد: (آئی این پی) فیصل آباد میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ۔ مظاہرین نے سمندری روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کرتے ہوئے حکومت اور فیسکو حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔ فیصل آباد سمندری روڈ پر بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے […]

  • عید منانےکیلئےپردیسیوں کی اپنےآبائی شہروں کوروانگی

    راولپنڈی: (آئی این پی) عید اپنے آبائی شہروں میں منانے کے لئے پردیسیوں نے سفر کی تیاریاں شروع کر دی ۔ ٹرین سے سفر کرنے والے مسافروں نے عید اسپیشل ٹرین میں بکنگ کرانا شروع کر دی ۔ پاکستان ریلویز نے کراچی سے چلائی جانے والی تین عید سپیشل ٹرینوں کی ریزرویشن کا آغاز کر […]

  • اوکاڑہ: جی ٹی روڈ پرٹریفک حادثہ، 3افراد جاں بحق

    اوکاڑہ: (آئی این پی)اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کواوکاڑہ میں جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر […]

  • عوام کیلئےتمام ترتوانائیاں بروئے کارلائیں گے، شہباز

    لاہور: (آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ منتخب نمائندےعوامی مسائل کےحل کیلئےتمام ترتوانائیاں بروئے کارلائیں۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے وفد سے ملاقات کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی وخوشحالی کی گاڑی پٹری پرچڑھ چکی ہے، وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں پاکستان […]

  • ملتان:زمین کا تنازعہ؛ سگے بھائی کی جان لے لی

    ملتان: (آئی این پی )ملتان میں زمین کے تنازعہ پر سگے بھائی نے چھریوں کے وار کر کے بھائی کو قتل جبکہ والدہ، بہن اور دو قریبی رشتے داروں کو شدید زخمی کر دیا۔ محمد پور گھوٹا کے علاقے میں عاشر نامی شخص نے زمین کے تنازعہ پر سگے بھائی خضر کو چھریوں کے وار […]

  • میرا نکاح کیس: فیصلہ 20 جولائی تک موخر

    لاہور (آئی این پی ) لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کے نکاح پر نکاح کے کیس کی کارروائی کالعدم قرار دینے کے لیے فیصلہ 20 جولائی تک موخر کردیا۔ لاہور کی کینٹ کچہری میں اداکارہ میرا کے کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کو بتایا گیا کہ عتیق الرحمن شہرسے باہر ہیں […]