خبرنامہ پنجاب

مرکزی رویت ہلال کمیٹی 15برس بعدعیدالفطرکا چاندلاہورمیں دیکھےگی

  • لاہور:(اے پی پی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی 15برس بعد عیدالفطر کا چاند لاہور میں دیکھے گی۔15 برس بعد عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوگا جبکہ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ مقامات پر ہوں گے،محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب مرکزی رویت […]

  • پولیس افسرآج آئی جی آفس کےسامنےدھرنا دیں گے

    لاہور: (آئی این پی) آؤٹ آف ٹرن پروموشن پانے پولیس افسران میں بے چینی پھیل گئی ، تنزلی کے احکامات پانے والے افسران آج آئی جی دفتر کے سامنے دھرنا دیں گے ۔ افسران کے کیسز عدالت میں ہونے کے باوجود تنزلی کر دی گئی ، جرم آؤٹ آف ٹرن پروموشن ٹھہرا ، آئی جی […]

  • ماہ صیام کا تیسرا عشرہ شروع

    لاہور: (آئی این پی) رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہونے کے بعد ملک بھر کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف بیٹھ گئے۔ تمام مساجد میں معتکفین کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ معتکفین مساجد میں قیام کے ساتھ ساتھ قرآن پاک کی تلاوت، ذکر و اذکار اور نوافل میں مصروف […]

  • لاہور: اہم تنصیبات پرحملےکا منصوبہ ناکام

    لاہور: (آئی این پی) بھاٹی گیٹ اور راوی روڈ کے علاقوں میں خفیہ اطلاع پر انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے تین ارکان طارق محمود، عیسیٰ خان اور غلام نبی گرفتار کر لئے گئے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم شہر کی اہم سرکاری تنصیبات کو تخریبی کارروائی کا […]

  • اگلے24 گھنٹوں میں لاہور، کراچی، حیدرآباد میں بارش کا امکان

    لاہور: (آئی این پی) دن بھر گرمی اور حبس نے ستایا، سہہ پہر کو برستے بادلوں نے خوب نہلایا۔ اسلام آباد اور گرد و نواح میں رم جھم کے بعد موسم تو خوشگوار ہوا ہی نظارے بھی نکھر گئے۔ سرگودھا میں بھی بادل خوب برسے۔ بارش کے بعد پارہ گرا تو شہریوں نے سکون کا […]

  • شانگلہ: دوکاریں کھائی میں گرنےسے6 افراد جاں بحق

    شانگلہ :(آئی این پی) شانگلہ میں دو کاریں دریا میں جا گریں جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے ۔ یہ حادثہ شانگلہ کے علاقے کیڑئی کے مقام پر پیش آیا ، حادثے میں زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال […]