خبرنامہ پنجاب

ساہیوال: مخالفین کی فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق

  • ساہیوال: (آئی این پی) ساہیوال کے نواحی علاقہ 111 نائن ایل جہان خان میں 4 روز قبل نہری پانی کے تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوا۔ آج مخالفین نے موقع پا کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 بھائی مزمل، ممتاز اور صفدر موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے […]

  • لاہور،شوہرنےگلا دبا کربیوی کوموت کےگھاٹ اتاردیا

    لاہور(آئی این پی )شاہدرہ کے علاقے میں شوہر نے گلہ دبا کر بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا،مقتولہ ایک بچے کی ماں تھی،جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پنڈداد روڈ کشمیر بلاک کی جمیلہ کا اپنے خاوند عزیز اللہ سے کسی بات پر جھگڑا ہوگیا جس پر غصے […]

  • قصورمیں بھائی نے بہن کو قتل کردیا ، ملزم فرار

    قصور(آئی این پی )قصور کے نواحی گاؤں ہلہ میں جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بہن کوقتل کردیا ، ملزم فرار ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ شہناز 3بچوں کی ماں تھی۔ جمعے کی شب وہ اپنے میکے آئی ہوئی تھی۔ اسکا بھائی عمران باہرسے گھر آیا تو دونوں میں جھگڑا […]

  • لاہور:مکان کی چھت گرنےسے6 افراد زخمی

    لاہور: (آئی این پی) لاہور میں خستہ حال مکان کی چھت اپنے ہی مکینوں پر آگری، ملبے تلے دب کر چھ افراد زخمی ہو گئے ۔ لاہور کے علاقے پرانا راوی پل پھاٹک نمبر پانچ کے قریب گھر کے مکین بے خبر سوئے ہوئے تھے کہ چھت اچانک اوپر آگری جس سے چھ افراد ملبے […]

  • ٹیکسلا سےافغان نیشنل آرمی کا افسرگرفتار

    ٹیکسلا: (آئی این پی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ٹیکسلا کے علاقے سے افغان نیشنل آرمی کے افسر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان فوجی افسر کا نام نور آغا ہے جو سبزی فروش کے بھیس میں مشرق آباد میں رہاش پذیر تھا۔ قانون نافذ کرنے والے […]

  • شنگھائی تعاون تنظیم؛ پاکستان اپنےروابط مزید مضبوط بنائیگا: صدر

    تاشقند(آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے مکمل رکن کی حیثیت سے پاکستان اس تنظیم کے ساتھ اپنے روابط مزید مضبوط بنائے گا،علاقائی امن و استحکام اور ترقی کے ساتھ ساتھ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف بھی اپنا کردار بھر پور طریقے سے ادا کرتا رہے گا […]