خبرنامہ پنجاب

لاہور: شادمان میں واقع اسپتال میں آتشزدگی، آگ پرقابو پالیاگیا

  • لاہور: (آئی این پی) اسپتال عملہ کے مطابق دوسری منزل پر واقع آئی سی یو وارڈ کے کوریڈور میں اچانک آگ بڑک اٹھی۔ آگ کے باعث کمروں میں دھواں پھیل گیا جس سے لوگوں میں بھگڈر مچ گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ اس آپریشن کے دوران […]

  • پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ

    لاہور: (آئی این پی) آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں او ایس ڈی بنائے جانے والے تمام افسران کو فوری طور پر سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ او ایس ڈی بننے والوں میں سی آئی اے پولیس لاہور کے ایس پی عمر […]

  • اسلام آباد:پولیس اہلکارنے4 افراد کوقتل کیابعد اپنی جان بھی لےلی

    اسلام آباد:(اے پی پی) بنی گالہ میں پولیس اہلکارنے مبینہ طور پرمکان کے تنازع میں فائرنگ کرکے 4 افراد کو ہلاک کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔اسلام آباد کےنواحی علاقے بنی گالہ میں بدھ اورجمعرات کی درمیانی رات اسلام آباد پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ میں تعینات اہلکارمحمد محمود نے گل […]

  • راجن پور: ہائی ٹیشن تاریں گرنےسے 4 افراد جاں بحق

    راجن پور (آئی این پی)راجن پور کے علاقے بستی خواجہ میں 11 ہزارکے وی بجلی کی ہائی ٹیشن تاریں گرنے سے کرنٹ لگنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق،11 زخمی ہوگئے۔ راجن پورمیں بستی خواجہ میں 11 ہزار کلو واٹ بجلی کے تاریں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا جب کہ 15 افراد […]

  • کرپٹ حکمرانوں نےملک وقوم سےبےوفائی کی: سراج الحق

    لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ سعودی عرب سمیت خلیجی اور دنیا بھر کے ممالک میں مقیم پاکستانی سالانہ اربوں ڈالر کما کر زرمبادلہ کی صورت میں پاکستان بھجواتے ہیں مگر پاکستان کے کرپٹ حکمران اور بیوروکریسی خون پسینے کی اس کمائی کو لوٹ کر بیرونی بنکوں […]

  • تحریک انصاف نےامجد صابری کےقتل کےخلاف مذمتی قرارداد جمع کروا دی

    لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں تحر یک انصاف نے نامور قوال امجد صابری کے بہیمانہ قتل کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ۔اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید اور رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا کی طرف سے جمع کروائی گئی مذمتی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ […]