خبرنامہ پنجاب

ہمیں پولیوکےخاتمےکی کوششیں تیزکرنا ہوں گی: تارڑ

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ ہمیں پولیو کے خاتمے کی کوششیں تیز کرنا ہوں گی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر پولیو مہم کو مزید بہتر بنانا ہو گا۔وہ اجلاس سے خطاب کررہی تھیں ۔ وزیر قومی صحت نے پولیو میں اب تک کی کارکردگی […]

  • واہ کینٹ: ٹریفک کاالمناک حادثہ باپ بیٹا جاں بحق

    واہ کینٹ ( آئی این پی)واہ کینٹ میں ماڈل ٹاون جی ٹی روڈ پر ٹریفک کے المناک حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار باپ ماں اور بیٹے کو بری طرح کچل دیا،حادثہ کے نتیجے میں باپ اور کمسن بیٹا جاں بحق ، والدہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ۔تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاون یوٹرن […]

  • لاہور: سلنڈر دھماکہ، 1 شخص جاں بحق

    لاہور: (آئی این پی) سندر کے علاقے میں نان شاپ میں سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ نان شاپ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ دو زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ارشد کے نام سے […]

  • اسلام آباد: روات میں ٹرالرکی موٹرسائیکل کو ٹکر،3 افراد جاں بحق

    اسلام آباد: (دنیا نیوز) ریسکیوحکام کے مطابق رات گئے اسلام آباد کے علاقے روات میں ٹرالر کی ٹکر سے 3 موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گئے جبکہ واقع میں ٹریلر کو بھی آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد مشروب کمپنی کے ملازم تھے جو ڈیوٹی کے بعد گھر جا […]

  • سکندرکےمقدرکا فیصلہ نہ ہوسکا

    اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بلیو ایریا میں فائرنگ کرنے والے سکندر کے کیس کا فیصلہ دوسری بار موخر کردیا جو 5جولائی کو سنایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو پولیس نے اسلام آباد کے معروف تجارتی مرکز بلیو ایریا میں فائرنگ کے ذریعے دہشت پھیلانے […]

  • جلد ملک سےاندھیرے چھٹیں گے: شہباز

    لاہور(آئی این پی )وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہاہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے موثر کاوشیں رنگ لا رہی ہیں۔ جلد ملک سے اندھیرے چھٹیں گے اور پورا ملک روشن ہو جائیگا۔ پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے […]