خبرنامہ پنجاب

این اے 110، خواجہ آصف نےفاروق ایچ نائیک کی خدمات حاصل کرلیں

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے این اے 110سیالکوٹ سے متعلق انتخابی عذرداری کیس میں پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک کی خدمات حاصل کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق این اے 110سیالکوٹ سے متعلق انتخابی عذرداری کیس میں تحریک انصاف کے بعد وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھی پیپلز […]

  • لا افسر کا علاج کرنا پڑے گا :جسٹس عظمت سعید

    اسلام آباد: (آئی این پی) سپریم کورٹ خیبر پختونخوا سے متعلق مقدمات میں ایڈووکیٹ جنرلز کے پیش نہ ہونے پر برہم ، جسٹس عظمت سعید کا کہنا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ صوبائی حکومتی رٹ ختم ہو گئی ، لا افسر لفٹ نہیں کراتے ان کا کوئی علاج کرنا پڑے گا ، اگروہ […]

  • لاہورائیرپورٹ: منشیات اسمگل کرنےکی کوشش ناکام

    لاہور:(آئی این پی) علامہ اقبال ایئرپورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے جدہ جانے والے ایک مسافر کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ لاہور ائیرپورٹ پر تعینات اے این ایف اہلکاروں نے قومی ایئر لائن کی پرواز سے مدینہ منورہ جانے والے مسافر کے سامان سے آدھا کلو گرام […]

  • فیصل آباد:غیرت کےنام پربیٹےکےہاتھوں باپ اوربہن قتل

    فیصل آباد:(آئی این پی) چک جمھرہ میں بیٹے نے غیرت کے نام پر باپ اور ایک بہن کو قتل جب کہ دوسری کو شدید زخمی کردیا۔ فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ میں رضوان نامی شخص نے غیرت کے نام پر چھریوں کے وار کر کے اپنے 50 سالہ سوتیلے باپ اقبال اور 30 سالہ […]

  • لاہور: مکان کی چھت گرگئی‘4افراد جاں بحق ،3زخمی

    لاہور:(آئی این پی) لاہور کے علاقے اعظم گارڈن میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی ۔تفصیلات کے مطابق اعظم گارڈ ن میں بارش نے چار زندگیاں نگل لیں ۔ چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے‘ذرائع کا کہنا ہے کہ چھت گرنے کے واقعے میں […]

  • لاہور:بارش سے فیڈرٹرپ بجلی کا نظام شدید متاثر

    لاہور: (آئی این پی) لاہور میں طوفانی ہوا اور بارش سے موسم تو خوشگوار ہوا لیکن نظام زندگی ہوا متاثر ۔ نشیبی علاقوں میں پانی پانی ، بجلی غائب ، پروازیں منسوخ ، تیز بارش سے دو چھتیں بھی گر گئیں ۔ صبح آٹھ بجے کالی گھٹاؤں نے سورج کو مات کیا ۔ تیز ہوا […]