خبرنامہ پنجاب

لاہور: بارش کےبعد چھت گرنےسےدوافراد زخمی

  • لاہور: (آئی این پی) لاہور میں تیز ہوا اور طوفانی بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب تیز بارش کے باعث ایک مکان کی چھت گر گئی جس سے دو افراد ملبے تلے دب گئے ۔ ریکسیو ٹیموں نے […]

  • لاہورمیں طوفانی بارش، موسم خوشگوارہوگیا

    لاہور (آئی این پی) لاہور میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بادل برس گئے ، دن میں اندھیرا چھا گیا ، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔ اسلام آباد ، سیالکوٹ ، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں بھی ابر رحمت برسنے سے گرمی کا احساس کم ہوگیا ۔ ہرچیز دھل کر نکھر […]

  • سیالکوٹ: لہائی بازارمیں آتشزدگی

    سیالکوٹ: (آئی این پی) مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ نے اٹھارہ دوکانوں اور سات رہائشی فلیٹوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کا عملہ تاحال آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے۔ دوکانیں اور فلیٹ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئے ہیں۔ […]

  • دریا خان: آسمانی بجلی گرنےسے3 افراد جاں بحق

    دریا خان: (آئی این پی) بھکر کی تحصیل دریا خان میں مسلسل ایک گھنٹہ طوفانی بارش کے باعث نواحی علاقہ تھلہ نون میں آسمانی بجلی گرنے سے محبوب نامی نوجوان بھٹہ مزدور جاں بحق ہو گیا۔ دوسرے واقعہ میں دلے والا میں مکان کی چھت پر سولر پلیٹ گرنے سے خاتون زندگی کی بازی ہار […]

  • ملتان: عمارت میں دھماکہاہلکار زخمی

    ملتان: (آئی این پی) ملتان میں این ایل سی بائی پاس کے قریب عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں سی ٹی ڈی پولیس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے،جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ منگل کو پولیس حکام کے مطابق ملتان میں این ایل سی بائی پاس کے قریب دھماکہ ہوا،جس کے نتیجے […]

  • قندیل بلوچ پراثرات ہیں، وظیفہ لینےآئی تھی: مفتی عبدالقوی

    لاہور: (آئی این پی) قندیل بلوچ اور مفتی عبدالقوی کی ملاقات نے ہلچل مچا دی ، مفتی عبدالقوی کہتے ہیں قندیل نے کہا ان پر اثرات ہیں ، وہ وظیفہ لینے آئی تھی ۔ ویڈیو اچھی بنے اس لیے قندیل نے کمرے سے پردے ہٹا دئیے ۔ قندیل بلوچ نے کہا کہ مولانا چاند سے […]