خبرنامہ پنجاب

ملتان: خاتون کی تیزاب گردی کا نشانہ بننےوالا شخص دم توڑگیا

  • ملتان:(اے پی پی) مخدوم رشید میں چند روز قبل خاتون کی تیزاب گردی کا نشانہ بننے والا شخص نشتراسپتال کے برن یونٹ میں دم توڑ گیا۔ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں 15 جون کو مومل عرف شمیم نامی خاتون کی جانب سے تیزاب گردی کا نشانہ بننے والا شخص صداقت نشتراسپتال کے برن یونٹ […]

  • فیروزوالا: گاڑی سےمردہ مرغیوں کا 20 من گوشت برآمد

    فیروز والا:(اے پی پی) پیٹرولنگ پولیس اورمحکمہ لائیواسٹاک نے کوٹ عبدالمالک کے قریب ایک گاڑی سے مردہ مرغیوں کا 20 من گوشت برآمد کرتے ہوئے 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ فیروزوالا کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں خان پورنہرکے قریب پیٹرولنگ پولیس اورمحکمہ لائیواسٹاک نے ایک گاڑی کی تلاشی کے دوران بڑی مقدارمیں مردہ […]

  • ملتان:زمین کےتنازع پرماں کوقتل کرنےوالاملزم گرفتار

    ملتان (آئی این پی )ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں بیٹے نے گھریلو جھگڑے کے بعد ڈنڈے کا وار کرکے اپنی ماں کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ راجارام پولیس کے مطابق جائیداد کے تنازع پر اسلم نے اپنی ماں نسیم بی بی کے سر پر ڈنڈا مارا جس کے نتیجے […]

  • لاہور‘ 5من مضرصحت گوشت برآمد‘3 افراد گرفتار

    لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقے ساندہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ من سے زائد مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کرکے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے اطلاع پر ایک گھر میں چھاپہ مارا اور پانچ من سے زائد مردہ جانوروں کا گوشت قبضے میں لیکر تین […]

  • بیجنگ سے لاہورآنیوالی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

    لاہور (آئی این پی ) بیجنگ سے لاہورآنے والی پی آئی اے کی پرواز کا ایک انجن بند ہوگیا جس کے باعث پائلٹ کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، عملے سمیت تمام مسافر محفوظ رہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کیمطابق پی آئی اے کی پرواز 853بیجنگ سے براستہ اسلام آباد، لاہور آرہی تھی کہ اسکا انجن نمبر 2 […]

  • اگلے 4 روز تک پری مون سون جاری رہنے کی پیشنگوئی:محکمہ موسمیات

    اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد ، پنجاب ،خیبر پختونخوا اور آزادکشمیر میں بارش سے موسم خو شگوار،گرمی کے ستائے روزہ داروں نے سکھ کا سانس لیا ،محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین روز کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور فاٹا کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی ۔موسم کی تازہ […]